تحفظ عزا لانگ مارچ (8)
-
جہانتحفظ عزا لانگ مارچ نے ثابت کردیا کہ قومی پلیٹ فارم قومی و ملی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا، علامہ سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ قاٸد ملت کی حکمت عملی کی بدولت دشمن ہر میدان میں ناکام ہوا، شیعہ علماء کونسل سندھ کی جانب سے لانگ مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ قومی پلیٹ کسی صورت میں بھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا، پوری…
-
پاکستانجعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر الحسن میثمی سے ملاقات و تحفظ عزا لانگ مارچ کی کامیابی پر مبارکباد
حوزہ/ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، جناب سید ذیشان حیدر شمسی کی مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل پاکستان و مرکزی رکن نظارت جے ایس او پاکستان علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر الحسن میثمی سے اپنے…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل کے ساتھ حکومتی وفد کے مذاکرات لانگ مارچ ختم مطالبات منظور
حوزہ/ سندھ حکومت کے وفد کے ساتھ لانگ مارچ کمیٹی کے اراکین کے کامیاب مزاکرات اور تمام مطالبات کی منظوری کے بعد نوری آباد کے مقام پر علامہ ناظر تقوی نے لانگ مارچ کے پر امن اختتام کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانعزاداری امام حسین (ع) ہمارا آئینی حق ہے مقدمات کا اندراج ہماری مذہبی آزادی پر حملہ ہے جو کسی صورت بھی قبول نہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ وارثان شہداء کمیٹی کے چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا کہ سندہ حکومت عزاداروں کے خلاف مقدمات واپس لے۔ شیڈول فور اور اشتعال انگیز خطباء کی فہرست میں شریف شہریوں کے نام کا اندراج انتہائی افسوس…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل کی جانب سے سکھر تا کراچی تحفظ عزا لانگ مارچ، ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ سندھ بھر میں چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر پیدل جلوسوں میں شرکت کرنے پر سینکڑوں ایف آئی آرز کاٹی گئیں، اس غیر قانونی اقدام اور پاکستان بھر میں مختلف شخصیات کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے…
-
پاکستانعزاداری کی حمایت میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے لانگ مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، علامہ موسیٰ رضا جسکانی
حوزہ/ سندھ کی طرح پنجاب میں بھی جنوری اور فروری میں ایک بڑی تعداد میں عزاداروں کو اذیت ناک پریکٹس شیڈول فورتھ میں ڈالا گیا ہے، جس میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی سطح کے رہنماء بھی شامل ہیں۔
-
پاکستانسندھ کے تحفظ عزاء لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کریں، عزاداروں کے خلاف ایف آئی آر غیر آئینی و غیر قانونی اقدام، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ موسی رضا جسکانی سمیت درجنوں عزاداران کو فورتھ شیڈول لسٹ میں شامل کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
-
پاکستانجے ايس او پاکستان سيہون کے اراکین کى ميٹنگ؛ موجودہ حالات اور یونٹ سازى و دیگر مسائل پر اہم گفتگو
حوزہ/ جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژنل کابینہ کى اس ميٹنگ میں ڈوىژن کو مزید فعال بنانے کے لئے بہتر سے بہتر اقدام اٹہانے کے لئے اہم فيصلاجات کئے گئے اور ڈوىژن کے تمام علاقوں میں…