تقریب تقسیم انعامات
-
مدرسۂ خدیجہ الکبریٰ سکردو میں فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں تقریب
حوزہ/ مدرسۂ خدیجۃ الکبری گمبہ سکردو بلتستان پاکستان میں مدرسہ ہذا کی فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
نظام ولایت و امامت پوری دنیا میں اسلام ناب محمدی (ص) کا علمبردار ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئٹہ پاکستان میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
-
وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ہندوستان؛ وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
فاطمیہ سکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات:
قوموں کی ترقی اور کامیابی تعلیم و تربیت کے ذریعے ہی ممکن ہے، پرنسپل آف فاطمیہ اسکول اینڈ کالج
حوزہ/ فاطمیہ اسکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات منعقد ہوئی، تقریب میں پروفیسر طارق مسرور نقوی صاحب، ڈاکٹر سید شجاعت بخاری، افتخار نقوی اور سید طارق کاظمی صاحب نے شرکت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
-
جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ میں دینیات سنٹر کے بچوں میں تقسیم انعامات
حوزہ/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سٹی میہڑ ڈویژن سیہون کے تعاون سے سولنگی محلہ میہڑ میں قائم پنجتنی سینٹر میں تعلیمات اہلبیت علیہم السّلام حاصل کرنے والے ہونہار بچوں میں کوئز کمپیٹیشن منعقد کیا گیا۔
-
علامہ سید شفقت شیرازی کی وفد کے ہمراہ حسینیہ طلاب ہیئتِ سندھ نجف اشرف میں منعقدہ تقریب تقسیمِ انعامات میں شرکت
حوزه/ سربراہ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان اور سیکرٹری امورِ خارجہ ایم-ڈبلیو-ایم حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے وفد کے ہمراہ بروز جمعہ ہیئتِ سندھ نجف اشرف کے سربراہ مولانا شیخ شوکت علی نجفی کی دعوت پر طلاب ہیئتِ سندھ نجف اشرف کے حسینیہ میں منعقد ہونے والی تقسیمِ انعامات کی تقریب میں شرکت کی۔
-
اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری کے زیر اہتمام تقریب انعامات کا انعقاد
حوزه/ اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری پاکستان کے تحت دین شناسی اور معارف اسلامی پر مشتمل دو مفید کتابوں کے مقابلۂ کتاب خوانی میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
کریمہ فاؤنڈیشن کے زیر نظر علمی مسابقہ اور تقیسم انعامات
حوزہ؍تقسیمِ انعامات کے ساتھ کریمہ فاؤنڈیشن کی بانی اور مسوؤل سیدہ نہاں نقوی نے تمام اساتید اور کلاسز میں شرکت کرنے والی خواتین اور خواہران کا شکریہ ادا کیا اور سال بھر مختلف مواقع پر منعقد ہونے والے مسابقات اور کلاسز میں شرکت کرنے کی گزارش کی۔
-
سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد:
قوموں کی ترقی اور کامیابی تعلیم و تربیت کے ذریعے ممکن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی کے طور پر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی اور علامہ مقصود علی ڈومکی نے شرکت کی اور اسکول میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
-
لکھنؤ؛ مہدوی سماج کلاسز کی تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ مرکز فقہ و فقاہت کی جانب سے رمضان المبارک میں شہر لکھنو میں مختلف مقامات پر دینی کلاسز مہدوی سماج کے عنوان سے منعقد ہوئے جسمیں تقریباً ۱۵۰۰ طلاب نے شرکت کی۔
-
تقریب تقسیم انعامات و نتائج؛ آئی ایس او پاکستان بلتستان ڈویژن پری بورڈ رزلٹ
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ آئی ایس او پاکستان پچھلے کئ دہائیوں سے تعلیم و تربیت کے میدان میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور امید کرتے ہیں آئیندہ بھی اپنی کاوشوں کو جاری رکھیں گے اور تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ معاشرے سازی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔
-
تحریک پیروان ولایت سکردو؛ تربیتی و فکری اور علمی کلاسز کے بعد تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ تحریک پیروان ولایت سکردو تربیتی و فکری اور علمی کلاسز کے بعد تقریب تقسیم انعامات کا عظیم الشان پروگرام الہادی سکول اینڈ گرلز کالج سکردو میں انعقاد کیا گیا۔