منگل 18 فروری 2025 - 14:06
پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیمِ انعامات

حوزہ/ادارۂ برائے تعلیماتِ اسلامی کی جانب سے منعقدہ پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارۂ برائے تعلیماتِ اسلامی کی جانب سے منعقدہ پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

تقریب میں مولانا شکیل اور محترمہ رضوانہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا شکیل نے علم اور اس کی اہمیّت پر سیر حاصل گفتگو کی۔

اس پر وقار تقریب میں 65 طلبہ و طالبات نے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔

والدین نے اس پروگرام کو سراہتے ہوئے آئندہ بھی ایسے پروگرامز کے انعقاد پر زور دیا۔

آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن کے انعقاد کا مقصد، بچوں کی اسلامی تربیت اور معلومات میں اضافہ تھا۔

پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیمِ انعامات

پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیمِ انعامات

پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیمِ انعامات

پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیمِ انعامات

پانچویں ”یام“ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن میں حصہ لینے والے ممتاز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیمِ انعامات

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha