جامعۃ الزہراء(س)
-
رہبر انقلاب:
دین، حکمرانی کی تمام روشوں اور نئے افکار کے بارے میں سوچ، رہنمائي، منطق اور سر مشق رکھتا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 20 نومبر 2024 کی صبح خواتین کے اعلیٰ دینی تعلیمی مرکز جامعۃ الزہراء کی چنندہ معلمات اور طالبات سے ملاقات کی۔
-
جامعۃ الزہراؑ کی اساتذہ سے نشست:
بین الاقوامی طالبات کی کامیاب تبلیغی سرگرمیاں اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سربراہ سیدہ زہرہ برقعی نے بین الاقوامی طالبات کی تبلیغی سرگرمیوں کو جامعۃ الزہراء کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
مدیر جامعۃ الزہراء (س):
حوزہ علمیہ اور براڈکاسٹنگ ادارے کے اشتراک سے شاندار نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں
حوزہ/ قم المقدسہ کے ٹی وی اور ریڈیو براڈکاسٹنگ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل، احمد پہلوانیان نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ جامعة الزہرا سلاماللهعلیها کی مدیر سیدہ زہرہ برقعی سے ملاقات کی، جس میں دونوں اداروں کے تعاون اور یکجہتی کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔
-
دنیا کو مقاومت کی مظلومیت اور حقانیت سے آگاہ کیا جانا چاہیے: استاد جامعۃ الزہرا (س)
حوزہ/ طاہره حیدری مجد نے حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسلام کے قوانین اور شرعی احکام میں "فریضہ" کا مطلب وجوب ہے، ایسا وجوب جو نماز کی طرح عینی ہوتا ہے اور سب کو اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔
-
جامعہ الزہرا (س) اور معہد یاپی کے درمیان تعاون کا معاہدہ
حوزہ/ جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مدیرہ، محترمہ سیدہ زہرہ برقعی نے انڈونیشیا کے شہر بانگیل میں معہد یاپی کا دورہ کرتے ہوئے خواتین طلبہ سے خطاب کیا اور معہد کے مدیر کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کیا۔
-
جامعہ الزہرا (س) اور مدرسہ دارالزہرا (س) تھائی لینڈ کے درمیان تعاون کا معاہدہ
حوزہ/ جامعہ الزہرا (س) کی سربراہ محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے وفد نے تھائی لینڈ کے جنوبی شہر پاتالونگ میں واقع مدرسہ دارالزہرا (س) کا دورہ کیا، جس کے دوران دونوں اداروں کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کے نئے تعلیمی سال کی تقریب سے سربراہ حوزہ علمیہ کا خطاب:
حوزہ علمیہ نے رسول خدا (ص) سے عہد وفا باندھا ہے/ خواتین کے مدرسے کی بنیاد حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کے زمانے میں ہی رکھی گئی تھی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے حوزہ ہائے علمیہ خواہران کی بنیاد کے حوالے سے کہا : یہ ادارہ ایک مضبوط درخت کی مانند ہے جس کی جڑیں اسلام کی ابتدائی تاریخ میں پیوست ہیں، اور اس کی بنیاد حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ (س) نے رکھی تھی۔
-
جامعۃ الزہرا (س) میں تبلیغی اور ثقافتی امور کی سربراہ:
حوزہ علمیہ کا اصل مشن تبلیغ اور عوام کے دینی مسائل کو حل کرنا ہے
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) میں تبلیغی اور ثقافتی امور کی سربراہ نےکہا : اس وقت طلا کے لئے مہارت بڑھانے کے بہت سے مواقع ہیں اور ہمیں ان مہارتوں کے ساتھ ساتھ ثقافتی اور تبلیغی مواد بھی فراہم کرنا ہوگا۔
-
جامعۃ الزہراء (س) لکھنؤ میں ’خواتین کی عظمت و اہمیت‘ پر کانفرنس، علامہ شہنشاہ نقوی کی خصوصی شرکت
حوزہ/ لکھنؤ میں ’خواتین کی عظمت و اہمیت‘ پر جامعۃ الزہراء (س) میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سرزمین پاکستان سے تشریف لائے عالمی شہرت یافتہ خطیب اور عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے شرکت کی۔
-
خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین تہرانی:
انسان کی سب سے بڑی مشکل یہ ہے یہ اس کا خدا سے ربطہ بندگی منقطع ہو گیا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین تہرانی نے کہا: آج عالم انسانیت کا سب بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس کا خدا سے بندگی کا رشتہ ٹوٹ چکا ہے، اسی رشتے کو زندگی کے تمام امور میں جوڑنے، مضبوط اور محکم کرنے کی ضرورت ہے۔
-
جامعۃ الزہراء ہندوستانی علمی مراکز کے ساتھ ثقافتی اور تعلیمی روابط کو وسعت دینے کے لئے آمادہ
حوزہ/ ایران میں ہندوستان کے ثقافتی مشیر بلرام شکلا نے جامعۃ الزہراء کا دورہ کرتے ہوئے اس علمی اور تعلیمی ادارے کے مدیر اور عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جامعۃ الزہرا (س)کی دوسری ثقافتی تقریب کی منیجر:
آج مغربی تہذیب اور جدید اسلامی تہذیب ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑی ہیں
حوزہ/ محترمہ ندا حکمت نیا نے کہا: آج مغربی تہذیب اور جدید اسلامی تہذیب ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑی ہیں، مغربی تہذیب میں غیر کلامی تہذیب کو تصوی شکل میں پیش کیا جاتا ہے، لہذا ہمیں بھی چاہئے کہ جدید اسلامی تہذیب کو تصویری شکل میں پیش کریں۔
-
جامعۃ الزہراؑ قم المقدسہ میں بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول کا انعقاد
حوزہ/ اس فیسٹیول میں ترکی، پاکستان، ہندوستان، تھائی لینڈ، ملائیشیا، انڈونیشیا کی طالبات نے شرکت کیا ، شرکاء نے اس فیسٹیول کا پرجوش استقبال کیا اور مختلف قسم کے کھانے کے ساتھ اس مقابلے میں شریک ہوئیں۔
-
دنیا میں امن و امان قائم کرنے کے لیے امام زمانہ (عج) کی ضرورت ہے: محترمہ معصومہ بہرامی
حوزہ/ جامعۃ الزہراؑ میں شعبہ تبلیغ کی سربراہ نے کہا: دنیا کو امن کے حصول کے لیے صرف امام زمانہ (عج)کی ضرورت ہے، اور جب تک ہم اپنی جانب سے کوشش نہیں کریں گے اور اس راہ پر قدم نہیں بڑھائیں گے، کوئی بھی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س) قم کا مدرسہ زینبیہ پاکستان کا دورہ:
اہل بیت (ع) کے فرامین پر عمل سے ہی مسائل کا حل ممکن ہے، سیدہ زہرہ برقعی
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) قم المقدسہ کی مدیر محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے ہمراہ ایک وفد نے مدرسہ زینبیہ پاکستان کی مدیر اور جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ سہیرہ بتول سے ملاقات کی اور مدرسہ کی طالبات سے خطاب کیا۔
-
پاکستان میں جامعہ کراچی کی فیکلٹی آف اسلامک سائنسز میں جامعۃ الزہرہ (س) کی پرنسپل:
انقلاب سے پہلے کے مقابلے میں آج ایرانی خواتین نے علمی میدان میں کافی ترقی کی ہے
حوزہ/ انہوں نے اس بات خوشی کا اظہا کرتے ہوئے کہ کراچی میں فیکلٹی آف اسلامک سائنسز سے فارغ التحصیل ہونے والوں کی تقریباً 70% طلبا خواتین ہیں، کہا: خواتین گھر اور خاندان کا اصل محور ہیں ، اگر ہم معاشرے کی ترقی چاہتے ہیں تو ہمیں معاشرے کی خواتین کا احترام کرنا چاہیے۔
-
جامعۃ الزہراء (س) میں ایڈمشن کے امور کی انچارج:
جامعۃ الزہراء (س) کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 10 جنوری 2023ء تک توسیع کا اعلان
حوزہ / جامعۃ الزہراء (س) قم میں ایڈمشن کے امور کی انچارج نے جامعۃ الزہراء (س) میں سال 2023ء کے لئے طلباء کے ایڈمشن کی تاریخ میں توسیع کی خبر دی ہے۔
-
جامعۃ الزہراء (س) کی استاد محترمہ خواہر رقیہ درویشی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
حضرت معصومہ (س) مکتبِ امام موسیٰ کاظم اور امام علی رضا سے تربیت یافتہ ایک عظیم خاتون تھیں
حوزہ/ جامعۃ الزہراء(س) کی معلمہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا حیات طیبہ کی مالک تھیں، کہا کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگی آئمہ اطہار علیہم السلام کی زندگی کا نچوڑ تھی۔ آپ نے اپنے عظیم والد اور بھائی کے مکتب سے پرورش پائی۔
-
ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی ڈائریکٹرز کے ایک وفد کی جامعۃالزہراء (س) میں آمد
حوزہ / ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی پرنسپل حضرات پر مشتمل ایک وفد نے ایران کے شہر قم میں موجود جامعۃالزہراء (س) میں تجربیات میں اضافہ پر مبنی شارٹ کورس میں شرکت کی۔
-
جامعۃ الزہراء (س) میں شعبہ تحقیقات کی سربراہ:
حوزہ نیوز ایجنسی میں خواتین کے لئے خصوصی سیکشن کا اختصاص، خواتین کی ترقی کے اظہار کیلئے ایک بہترین راستہ ہے
حوزہ/ جامعۃ الزہراء(س) میں شعبہ تحقیقات(ریسرچ سنٹر) کی رہنمانے حوزہ نیوز ایجنسی میں خواتین کے لئے خصوصی سیکشن کے قیام کو خواتین کی ترقی کے اظہار کیلئے ایک بہترین راستہ اور انتہائی قابل قدر اقدام قرار دیا ہے۔