حج 2020 (10)
-
-
ہندوستانحج ۲۰۲۰، سعودی حکمرانوں کی تاناشاہی اور مسلمانوں کی بےحسی، سید جعفر حسین
حوزہ/حرمین شرفین تمام مسلمانوں کا مقدس مقام ہے، حکومت سعودی عربیہ کی جاگیر نہیں، یہ اُمّت مسلمہ کی وراثت ہے، اسکے بارے میں فیصلے کا حق بھی اُمّت کا ہی ہے۔
-
-
جہانحاجیوں کے پہلے قافلے کی مکہ مکرمہ آمد،ہر عازمین حج کے لئے الگ الگ کمرہ مختص
حوزہ/وزارت حج و عمرہ نے مکہ مکرمہ میں عازمین حج کو ٹھہرانے کے لیے انتظام کرلیا ہے جہاں وہ منی جانے سے قبل قیام کریں گے۔ 4 ذی الحجہ سے 8 ذی الحجہ تک ہوٹل میں رہیں گے۔ ہر عازم حج کے لیے ایک ایک…
-
جہانسعودی حکومت کا اردو میں بھی خطبۂ حج نشر کرنے کا فیصلہ
حوزہ/رواں سال اردو، انگریزی، فارسی، بنگالی، ترکش، فرانسیسی، چینی، روسی، ہوسا اور مالے زبان میں خطبہ حج نشرہوگا۔
-
جہانعید الاضحیٰ کے موقع پر خانہ خدا اور مسجدالحرام کو 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان
سعودی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عید الاضحیٰ کے موقع پر مسجدالحرام کو نمازیوں کے لیے 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
-
جہانسعودی عرب، سخت شرائط کے ساتھ مناسک حج ادا کرنے کی تاکید
سعودی عرب کی وزارت حج و عمره نے کورونا کی وجہ سے حج کے سخت شرائط کا اعلان کرتے ہوئے مناسک حج ادا کرنے کی تاکید کی۔
-
جہانسعودی عرب میں بغیر اجازت نامہ کے حج کرنے پر جرمانہ
حوزہ/سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اجازت نامہ کے بغیر حج کرنے والوں کو دس ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔
-
جہانحج سے متعلق آل سعود کا فیصلہ خانہ خدا پر ظلم ہے،انصار اللہ یمن
حوزہ/یمن کی انصار اللہ تحریک نے حج کو ایک ہزار افراد تک محدود رکھنے کے بہانے کو کمزور اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ حج کا معاملہ صرف سعودی حکومت کا نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا ہے۔
-
ہندوستاناس سال ہندوستان سے کوئی حج پر نہیں جائے گا، ہندوستانی وزیر برائے اقلیتی امور
حوزہ/مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار ہندوستانی عازمین کو سفر حج پر نہیں بھیجا جائے گا۔