حزب اللہ
-
مولوی عبد الرحمن خدائی:
حزب اللہ کا صہیونیوں پر حملہ قدس شریف کی آزادی کی شروعات ہے
حوزہ/ ایران کے شہر بانه کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: حزب اللہ لبنان کا حملہ صہیونیوں پر پہلا اور آخری حملہ نہیں ہوگا، بلکہ یہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور قدس شریف کی آزادی کی شروعات ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
ہم حزب اللہ اور ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جو مسئلہ فلسطین کی حمایت کرتے ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: ہم اسرائیلی جارحیت کے خلاف خاموشی کے حق میں نہیں ہیں اور ظلم کا جواب دینا ہمارا جائز حق ہے۔ ہم حزب اللہ اور ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جو مسئلہ فلسطین کی حمایت کرتے ہیں۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا
حوزہ/ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔
-
حزب اللہ، حوثی و فلسطینی مجاہدین دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی، سید حسن نصر اللہ اور عبدالمالک الحوثی کی کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں اور ان ہستیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کے عملی اقدامات سے آج استکباری طاقتیں اپنے عزائم میں ناکام نظر آتی ہیں۔
-
غاصب اسرائیل نے لبنان سے معافی مانگ لی
حوزه/ لبنان اور غاصب اسرائیل کی مشترکہ سرحد پر لبنانی سیکورٹی اہلکار کے جانبحق ہونے کے بعد، غاصب اسرائیلی فوج نے لبنان سے معافی مانگ لی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
ہم اسرائیل کے ساتھ شروع سے ہی حالت جنگ میں ہیں
حوزہ / حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا: آپریشن طوفان الاقصی کا فیصلہ دانشمندانہ اور جرات مندانہ اور صحیح وقت پر درست فیصلہ تھا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
حزب اللہ کے سینئر رکن:
ہماری سب سے بڑی عید ہماری عظیم فتح کے دن ہو گی اور ان شاء اللہ یہ فتح قریب ہے
حوزہ / شیخ نبیل قاووق نے کہا: ہم شہداء کے خانوادہ کی عزت و تکریم کرتے ہیں کیونکہ شہداء نے ہی اپنی قربانیوں سے ہماری اعیاد کو محفوظ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی تباہی کے لیے حزب اللہ کے میزائل کی بھی ضرورت نہیں
حوزہ/ اسرائیل کے سینٹر فار انٹرنل سیکیورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے اسرائیلی حکومت کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے حزب اللہ کو میزائلوں کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم اندر سے تباہ ہو رہے ہیں۔
-
پرچم اسلام کی سر بلندی کے لئے آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی اور حسن نصراللہ کی فکر پر متحد ہوکر عمل کرنا ہوگا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ کے فکر و فلسفے پر متحد ہوکر دین کے دشمنوں کا مقابلہ کریں تاکہ پرچم اسلام کی سر بلندی کی بات آگے بڑھ سکے۔
-
لبنان کا موجودہ بحران امریکہ کی دین ہے: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسلامی مزاحمتی گروہ کو کمزور کرنے کے مقصد سے ملک میں بحران پیدا کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کےڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں انویسٹمنٹ نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا اور لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا، اسرائیل تیل اور گیس کے لیے ترس سکتا ہے
حوزہ/ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے واضح کیا ہے کہ لبنان کو اس کے حقوق نہ ملنے کی صورت میں ناجائز صیہونی حکومت کو تیل اور گیس کے ذخائر سے تیل اور گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں نئی حکومت کے قیام کے مخالف ہیں، شیخ نعیم قاسم
حوزه/حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں نئی حکومت کے قیام کے مخالف ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ لبنان میں امن و امان برقرار رہے۔
-
شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی لبنان کی اسرائیل کی سخت مذمت:
اسرائیلی غاصب حکومت صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے
حوزه/ شیخ علی الخطیب نے غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگجو طیاروں کی جانب سے بیروت ساؤنڈ وال کو توڑنے اور عوام الناس میں خوف و ہراس پھیلانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ صافی گلپائگانی کے گھر سید حسن نصر اللہ کے نمائندوں کی حاضری +ویڈیو
حوزہ/ علماء کے ایک وفد نے شیخ معین دقیق کی قیادت میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی طرف سے مرجع تقلید مرحوم آیت اللہ گلپائگانی کے فرزند سید جواد گلپائگانی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کیا۔
-
خطے سے بڑی خبر، امریکہ حزب اللہ سے بات کرنا چاہتا ہے، حزب اللہ کا کیا جواب ہے؟
حوزہ/ لبنان کے ایک باخبر ذریعے نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ سے بعض مسائل پر بات چیت کرنے کی اپیل کی ہے اور حزب اللہ نے بڑی سختی سے امریکی اپیل کو ٹھکرا دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما:
لبنان میں معاشی بحران کو بڑھا رہے ہیں امریکہ اور سعودی عرب
حوزہ/شیخ علی دعموش نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب نے لبنان پر اقتصادی جنگ مسلط کی ہے اور اپنے سیاسی اور انتخابی آپشنز کو بدلنے کے لئے کسی بھی ذرائع کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
تاریخ میں لبنان،تشیع کا مرکز رہا ہے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ احمد مروی نے نے شہید والا مقام مصطفی بدرالدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں جنوبی لبنان ہمیشہ سے اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات و ثقافت کے فروغ اورعلمائے کرام کی تربیت کا مرکز رہا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
لبنان اور شام کے تعلقات کو سابقہ معمول پر لانا ضروری، شیخ قاسم
حوزہ/ شیخ قاسم نے کہا: "مشترکہ خیالات سے مراد، شام، لبنان اور دوستانہ اور برادر ممالک کے لوگوں کی معاشی ، سماجی اور معاش کے مسائل کو حل کرنا ہے۔"
-
مظلوموں کی حمایت مکتب حسینی کا طرہ امتیاز ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یمن پر سعود عرب اور امریکہ کی مسلط کردہ جنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ ہیں اور خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں اور نوکروں کے خلاف ہیں۔
-
حزب اللہ کی مذہبی کونسل کے سربراہ:
مزاحمتی تحریکوں نےعزاداری سید الشہداء سے صبر و استقامت کا درس لیا ہے
حوزہ/شیخ محمد یزبک نے کہا کہ حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں عزت اور وقار کا تمغہ ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ دشمن ہے اور اگر "لا الہ الا اللہ" کہے پھر بھی ہم اس پر کبھی یقین نہیں کریں گے۔
-
حزب اللہ کی صلاحیتیں کسی فوج سے کم نہیں ہیں، صہیونی ویب سائٹ
حوزہ/ ایک صہیونی ویب سائٹ نے حزب اللہ کو مغربی فوج کے ساتھ برابری کرنے کے قابل قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ؛ ایران 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا
حوزہ/ حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے لبنانی مزاحمت کے لئے ،33 روزہ جنگ میں رہبر انقلاب اسلامی اور آئی آر جی سی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر اور ایران کے کردار کو سراہا۔
-
ہم فلسطینی مجاہدین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ حزب اللہ ہمیشہ مزاحمتی تحریک کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور فلسطینی عوام کے جہاد اور یروشلم کی آزادی کی حمایت کرتی ہے۔
-
بیت المقدس کے نوجوانوں کی ہمت کو سلام، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے ان دنوں صہیونی حکومت کے خلاف یروشلم کے نوجوانوں کی مزاحمت کی تعریف کی۔
-
شام میں حزب اللہ کی موجودگی نہایت ضروری ہے، روس
حوزہ/ روسی حکام کے ساتھ حزب اللہ کے وفد کی ملاقات کے دوران ماسکو نے شام کی سرزمین پر لبنانی حزب اللہ کی موجودگی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
لبنانی سیاسی کارکن کا انتقال:
انیس نقاش، ایک حقیقی انقلابی اور تجربہ کار مجاہد تھے، شیخ بلال شعبان لبنان
حوزہ/ تحریک وحدت اسلامی لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ بلال شعبان نے لبنانی سیاسی کارکن انیس نقاش کی رحلت کو ایک بہت بڑا فقدان قرار دیا ہے۔
-
محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن تنظیم کے سربراہ 'محسن فخری زادہ'کے قبل کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید کے لواحقین، ایرانی سپریم لیڈر اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
صہیونی دشمن کی ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کل رات کو لبنانی عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔