حق و باطل
-
ولی فقیہ، امام زمانہ (عج) کا قریب ترین فرد ہے: حجۃ الاسلام کاظم صدیقی
حوزہ/ انہوں نے ولی فقیہ کو امام زمانہ (عج) کے قریب ترین فرد قرار دیا جو معاشرتی انحرافات کا خاتمہ کرتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی، امام خامنہای، اللہ کی جانب سے امت کے لیے ایک عظیم ذخیرہ ہیں، جن کی صحت اور طویل عمر کے لیے دعائیں کی جانی چاہئیں۔
-
استاد حوزہ علمیہ کاشان:
کربلا میں وہی لوگ کامیاب ہوئے جنہوں نے اپنی جان، مال اور آل و اولاد کو قربان کر دیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کاشان کے استاد نے کہا: واقعہ کربلا میں حق و باطل کی جنگ میں تین طرح کے افراد موجود تھے لیکن صرف وہی لوگ کامیاب ہوئے جنہوں نے اپنی، مال اور اپنی آل و اولاد کو امام حسین علیہ السلام پر قربان کر دیا اور حق کی راہ میں شہید ہوئے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برادران:
آج عالم اسلام کے دشمن امریکہ اور اسرائیل ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برادران نے ولایت کو حق و باطل کی تمیز کا معیار قرار دیتے ہوئے کہا: ہمیں اپنے دشمن کے ساتھ اپنی وضعیت کا تعین "نظریۂ ولایت" کی بنیاد پر کرنا چاہیے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
مباہلہ؛ حق و باطل کے درمیان سچائی کے معیار کا نام ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے عید مباہلہ کے موقع پر تمام محبان محمد و آل محمد علیہم السلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
شہداء غزہ کے پاکیزہ لہو نے اقوام عالم کو خواب غفلت سے بیدار کر دیا
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا: آج فلسطین کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ ہے،دنیا میں ظالم و مظلوم اور حق و باطل کی نئی صف بندی ہو رہی ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امام علی (ع) کی سیرت میں حق و باطل کو پہچاننے کا واضح پیغام ہے
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: امام علی علیہ السلام کے دورہ حکومت میں کوئی شخص بھوکا نہیں سویا۔ تمام طبقات کے مساوی حقوق تھے۔ سیاست علوی سے دنیا کے حکمرانوں کو استفادہ کرنا ہو گا۔
-
طوفان الاقصٰی باطل قوتوں اور منافقوں کیلئے عبرت
حوزہ/ اکتوبر، 2023 بروز شنبہ کا طلوع آفتاب، غروب صیہونیت نمودار ہوا۔ غاصب و قابض، دشمنٍ اسلام، انسان و امان، بر خلاف آیات قرآن کریم انتہائی محبت میں غرق، متکبر عرب شیخوں کی جانب سے نظر انداز کیا ہوا، مفلس، مجبور، شکستہ فلسطینیوں کے جذبے سے لبریز، عزم مستحکم، اپنے وطن کو آزاد کرانے کی تمنا و جستجو، زخمی فکر اور مساعی جمیلہ نے مشرق وسطی سے لیکر امریکہ، یوروپ، افریقہ اور ایشیا تک طوفان برپا کر دیا۔
-
باطل تصور رکھنے والے لوگ خود کو بھی حق پر سمجھتے ہیں، مولانا یوسف مشہدی
حوزہ/ مولانا مشہدی نے کہا کہ ہر دور میں مسلمانوں کے اندر اس خیال کے لوگ رہے ہیں جو یزید کو بھی حق پر سمجھتے ہیں اور امام حسین کو بھی حق پر سمجھتے ہیں اور یہ باطل تصور رکھنے والے لوگ خود کو بھی حق پر سمجھتے ہیں۔
-
حضرت زہرا (س) پوری زندگی مسلسل جہاد میں مصروف رہیں: مدرسه علمیه ریحانة الرسول کی مدیر
حوزہ/ پروین جہانی نے کہا: ہمیشہ حق و باطل کے درمیان جنگ رہی ہے اور ائمہ معصومین علیہم السلام بھی ہمیشہ باطل کا مقابلہ کرتے رہے ہیں، اور یہ چیز زیارت ناموں میں وارد ہوئی ہیں، خود حضرت زہراؑ بھی ہمیشہ باطل کے خلاف جہاد کرتی رہی ہیں۔
-
مولوی عبدالرحمن خدائی:
دیندار شخص میں بصیرت اور حق و باطل کے درمیان تمیز کی صلاحیت ہونی چاہئے
حوزہ / ایران کے شہر بانہ کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: جو شخص اپنے آپ کو دیندار سمجھتا ہے اسے بابصیرت ہونا چاہئے اور اس میں حق کو باطل سے جدا کرنے کی صلاحیت ہونی چاہئے۔
-
مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا انبیاء کرام و ائمہ اطہار ؑ کا شیوہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے روز عاشورا کے پیغام میں کہا: باطل قوتوں کے خلاف نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین ؑکا قیام جرأت و استقامت کا وہ باب ہے جسے تاقیامت یاد رکھا جائے گا۔
-
معرکہ کربلا نے حق و باطل کے فرق کو واضح کیا، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ خانوادے رسالت نے کربلا کے میدان میں ایسے کارنامے انجام دیے جن کو دیکھ کر پوری دنیا دنگ رہ گئی کربلا کے شہیدوں نے اسلام اور انسانیت کا سر فخر سے بلند کردیا اور تاریخ اسلام میں امام حسین کی لازوال قربانی آج بھی اس بات کی یاد تازہ کر رہی ہے۔
-
سچوں اور جھوٹوں کے پرکھنے کی کسوٹی کا نام ’’ عید مباھلہ ‘‘ ہے، مولانا شیخ ابن حسن واعظ املوی
حوزہ/ عیسائیوں کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نجف اشرف عراق میں مقیم مرجع تقلید عالیقدر آیۃ اللہ سیستانی مد ظلہ العالی سے ملاقات کی تھی۔اس ملاقات سے ہمارے ذہن میں واقعہ ٔ مباھلہ کی کامیابی کا ایک خوشنما پہلو ابھر کر سامنے آیا وہ یہ کہ پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے، کنواں پیاسے کے پاس نہیں جاتا ۔