خدمت
-
آیت اللہ سید علم الہدی:
امام رضا (ع) کے زائرین کی خدمت خود امام (ع) کی خدمت شمار ہوتی ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کا ایک خاص مقام ہے، جو دراصل خود امام علیہ السلام کی خدمت شمار ہوتی ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں پاکستانی زائرین اربعین کی خدمت رسانی کے ذمہ دار کا بیان:
روزانہ ایک ہزار پاکستانی زائرین مسجد مقدس جمکران کے مہمان ہوتے ہیں
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں پاکستانی زائرین اربعین کی خدمت رسانی کے ذمہ دار جناب هنرمند نے حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امام حسن عسکریؑ ہال کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے، جس کی مجموعی گنجائش تقریباً دو ہزار افراد کی ہے، ہر رات ہم تقریباً پانچ سو سے ایک ہزار پاکستانی زائرین کی میزبانی کر رہے ہیں۔
-
مشہد مقدس میں شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر 300 موکب کا اہتمام
حوزہ/ مشہد میونسپلٹی نے کہا:مشہد مقدس میں امام رضاؑ اسٹریٹ پر موکب لگائے گئے ہیں جو کہ ماہ صفر کے آخری تین دنوں تک زائرین کی خدمت کے لئے جاری رہے گا، ان میں سے زیادہ تر موکب مشہد مقدس کے نہیں بلکہ بیرونی ہیں۔
-
تصاویر/ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت مبلغین،ایران-عراق اور پاکستان-ایران بارڈرز پر زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت 120 سے زائد مبلغین زائرین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ مبلغین زیارتِ اربعین کے احکام و آداب سمیت دیگر ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
اربعین میں خدمت کے ارادے سے عراق جانے والے ایک گروپ کی حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی سے ملاقات
نائیجیریا کے شیعوں نے کربلا میں اربعین کے موقع پر خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
حوزہ/ نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ابوجا شہر میں اپنی رہائش گاہ پر اربعین میں خدمت کے ارادے سے عراق جانے والے ایک گروپ سے ملاقات کی۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کے لئے قم المقدسہ کی بسیجی خواہران کا قافلہ مہران بارڈر کی جانب روانہ+تصاویر
حوزہ/ زائرین اربعین کی خدمت کرنے کے لئے قم المقدسہ کی بسیجی خواہران کا قافلہ مہران بارڈر کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔
-
قم المقدسہ میں 5 ربیع الاول تک زائرین اربعین کی خدمت کی جائے گی
حوزہ/ صوبہ قم کی عوامی اور خیراتی کمیٹی کے عہدیدار نے کہا: صوبہ قم کا عوامی ہیڈگوارٹر 5 صفر سے 5 ربیع الاول تک زائرین اربعین کی خدمت میں مصروف رہے گا۔
-
موکب حرم حضرت معصومہ قم(س) کے خادمین عراق کی جانب روانہ+تصاویر
حوزہ/ موکب حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادمین کا پہلا گروپ نجف سے کربلا کے درمیان پول نمبر 1080 پر خدمت کے لئے عراق روانہ ہو گیا ہے۔
-
حسب سابق امسال بھی بین الاقوامی موکب ”نائب الشہید“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
حوزہ/ اربعین مارچ جہاں دشمنوں کے پروپیگنڈوں کے مقابلے میں ایک عظیم اسلامی تبلیغ کا ذریعہ ہے وہیں یہ مارچ عالم اسلام کے شہداء کی یاد کو تازہ کرنے کا نیز ذریعہ ہے، اس سلسلے میں ایک بین الاقوامی موکب، نائب الشہید کے عنوان سے ایران میں امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ جبکہ عراق میں نجف اور کربلا کے مابین پول نمبر 494 پر لگایا جا رہا ہے۔
-
اہل بیت علیہم السلام کی معیت چاہئے تو لوگوں کی خدمت کریں:حجۃ الاسلام اسماعیل نیا
حوزہ/ اہل بیت علیہم السلام کے دوستوں اور چاہنے والوں اور لوگوں کی خدمت کے ذریعے اہل بیت علیہم السلام کی معیت حاصل ہوگی۔
-
محرم و صفر میں حرم امام رضا (ع) کے 9 ہزار خادمین 60 لاکھ زائرین کی خدمت کریں گے
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے سپریم ڈائرکٹر نے محرم و صفر میں حرم منعقد کے مختلف پروگرام کے بارے میں اطلاع دی۔
-
دوران حج انوکھی خدمت
حوزہ/ عبادت صرف نماز ، روزہ اور ارکان حج و عمرہ کو ادا کرنا ہی نہیں ہے بلکہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑی عبادت بندگان خدا کی بے لوث خدمت ہے۔
-
ایران اور ترکمنستان بارڈر پر رضوی ہسپتال کے ہیلتھ ٹورزم کی خدمات
حوزہ/ ایران اور ترکمنستان کے زیرو پوائنٹ سرحدی خطے باجگیران میں ایرانی مصنوعات کی فروخت کے فیسٹیول میں پہلی بار رضوی ہسپتال کے شعبہ ہیلتھ ٹورزم کی خدمات کو متعارف کرانے کے مقصد سےشرکت کی گئی۔
-
مہمان خانہ حرم حضرت رضا (ع) کی تاریخ؛ گزشتہ 435 سالوں سے روزانہ کھانے کا اہتمام
حوزہ/ حرم حضرت رضا (ع) کا مہمان خانہ آٹھویں امام (ع) کی بارگاہ اقدس کے قدیم ترین مقامات میں سے ایک جانا جاتا ہے، آستان قدس رضوی کے کتب خانوں، میوزیم اور دستاویزات بالخصوص تحریری دستاویزات سے پتہ چلتا ہے صفوی ، افشاری اور قاجار کے دور میں کس طرح زائرین کی خدمت کی جاتی تھی۔
-
اربعین حسینی؛ ریمدان بارڈر سے عراق بارڈر تک زائرین کے لئے فضائی سرویس
حوزہ/ ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ کل سے پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے رکن:
دنیا کی کسی بھی حکومت نے ایران سے بڑھ کر مذہب اہل بیت (ع) کی خدمت نہیں کی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کا مقدس نظام ایک ایسا نظام ہے جس نے پوری دنیا پر اپنے اثرات مرتب کئے، شیعیت کی تاریخ میں کسی بھی نظام اور حکومت نے مذہب اہل بیت (ع) کی اتنی خدمت نہیں کی جتنا اسلامی جمہوریہ ایران نے کی ہے۔
-
شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے سیمینار اور مجلس کا انعقاد:
تمام علماء مل جل کر موجودہ چیلنج کا مقابلہ کریں، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ شیعہ پرسنل لا بورڈ شیعوں کے سماجی, ملی , اقتصادی اور علمی مسائل حل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
-
سامرا امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر زائرین کا میزبان + تصاویر
حوزہ/ سامرا میں ایامِ شہادتِ امام حسن عسکری علیہ السلام پر پہنچنے والے زائرین کے لیے کھانے کا اہتمام کرنے والے أصحاب المواكب الخدمیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اس خدمت کے بدلے کچھ نہیں چاہیئے بس یہ سب صرف و صرف اللہ کی خوشنودی کے لئے ہے اور ہمارے وقت کے امام قبول اس خدمت کو قبول کر لیں ہمارا یہی مقصد ہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان زائرین کی خدمت کو اپنے لیے سعادت سمجھتی ہے
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے اربعین واک کے لیے کربلا تشریف لے جانے والے زائرین کی خدمت کے لیے ریمدان، میرجاوہ اور شلمچہ باڈر پر افراد تعیین کے گئے ہیں جو 24 گھنٹہ مسلسل خدمت میں مصروف ہیں۔
-
حرم حضرت امام رضا (ع) کی خدمتگزار خواتین +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے جس داخلی دروازے سے بھی آپ حرم مطہر میں داخل ہوں آپ کو نہایت منکسر مزاج اور ہنس مکھ چہروں کے ساتھ فرائض انجام دیتے ہوئے خادم نظر آئیں گے۔ اگر ایک خادم حرم کے منتظمین میں سے ہے تو دوسرا زائرین کے جوتے رکھنے والی جگہ پر مامور ہے سب کے سب نہایت پرجوش انداز میں آپ کے سلام کا جواب دیتے ہوئے آپ کو خیرمقدم کہیں گے۔
-
آل انڈیا كونسل آف شیعہ علماء كابینہ کا آن لائن جلسہ؛ علماء قوم کے حاكم نہیں خادم ہیں، مقررین
حوزہ/ جلسہ میں علمائے کرام کا کہنا تھا کہ علما حاکم بن كر نہیں بلكہ خادم بن كر قوم کی خدمت کریں اور ٹكنالوجی سے استفادہ كرتے ہوئے قوم و ملت كو آگے بڑھائیں۔
-
خالق کی عبادت و مخلوق کی خدمت، پیغام رسالت اور محبت رسول (ص) کا تقاضا ہے، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: اگر ہم انبیاء علیہم السلام کی خصوصاً پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی بعثت کے مقاصد اور تعلیمات پر غور کریں تو ہمیں دو باتیں بہت ہی واضح طور پر ملیں گی ایک اللہ کی عبادت ۔ دوسرے مخلوق کی خدمت ہے۔
-
کربلائے معلی میں 12واں انٹرنیشنل عشرہ محرم حرم مطہر حضرت امام حسین (ع) میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
حوزہ/ 12واں انٹرنیشنل عشرہ محرم الحرام 1443 زیر انتظام دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف و شعبہ امور زائرین کربلائے معلی و ایران عراق و شام کے زیر انتظام عظیم الشان عشرہ مجالس کا انعقاد کیاگیا۔
-
سربراہ شیعہ اوقاف بورڈ عراق:
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبوں کا مقصد عراقی عوام کی خدمت کرنا ہے
حوزہ/ ہمارے تعلیمی منصوبے، ملک اور معاشرے کو بہترین علمی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فکر و شعور کو پروان چڑھانے اور علم و آگہی پھیلانے کے ذرائع بھی ہیں۔"یہ قومی، تعلیمی، انسان دوست اور اخلاقی منصوبے معاشرے کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26 ویں برسی:
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں مذہب و ملت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی 26 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ انکی یاد منانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ مذہب و ملت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا جائے، وحدت و یکجہتی کو فروغ دیا جائے‘ باہمی پیار و محبت اور الفت کو عام کیا جائے اور باہم متحد ہوکر اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنایا جائے۔
-
مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان الیاس صدیقی:
سیاست کا راستہ ہمارا دانستہ انتخاب ہے جس کا مقصد عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا ہے
حوزہ/ مشیر وزیر اعلیٰ جی بی الیاس صدیقی نے کہا کہ ہمارے ماضی اور حال کی طرح ہمارا مستقبل بھی ان شا اللہ شفاف رہے گا۔ہمارے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے رہیں گے۔
-
اتحاد امت کی کوشش اور تفرقہ و فساد سے اجتناب، سب سے بڑی اسلامی و انسانی خدمت، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اسلامی فریضے کی ادائیگی کیلئے اپنے گھر، عزیز و اقارب، محلے اور شہر پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔