دو ریاستی حل (11)
-
پیامِ ولایت فاؤنڈیشن سکھر کے تحت عظمتِ شہداء کانفرنس؛ شہدائے راہِ آزادی قدس کو خراجِ عقیدت:
پاکستانآزادی قدس کے عظیم شہداء کا پاکیزہ لہو امتِ مسلمہ میں بیداری اور اتحاد کی بنیاد، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/پیامِ ولایت فاؤنڈیشن سکھر سندھ پاکستان کے تحت عظمتِ شہداء کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں شہدائے راہِ آزادی قدس کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
-
پاکستانمتحدہ علماء محاذ پاکستان: شہید سید نصراللّٰه کا مشن زندہ رہے گا/دو ریاستی حل، عدل و انصاف کا قتل ہے
حوزہ/متحدہ علماء محاذ پاکستان کی جانب سے شہید سید نصراللّٰه کی برسی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب سے مختلف مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا دو ریاستی حل عدل…
-
پاکستاندنیا پہلے غزہ میں ستر ہزار شہریوں کے قتل پر اسرائیل کو کٹہرے میں لائے: علامہ سید حسنین عباس گردیزی
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسرائیل اور امریکہ جیسے مکار دشمن سے معاہدہ کوئی فائدہ نہیں دے گا، کہا کہ دنیا پہلے غزہ میں ستر ہزار شہریوں کے قتل پر اسرائیل…
-
پاکستانابراہام معاہدوں میں شمولیت نہ صرف سنگین غداری، بلکہ فلسطینی کاز سے صریح بے وفائی کے مترادف ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ کے متوقع مشترکہ اعلامیے کے حوالے سے یہ واضح کیا جاتا…
-
ہندوستاندو ریاستی حل فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ نہیں بن سکتا، آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے دو ریاستی حل کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے عدل پسند…
-
ایرانایران کا دوحہ اجلاس کے اعلامیے پر ردعمل: مسئلہ فلسطین کا واحد حل جمہوری ریاست کا قیام
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے دوحہ میں منعقدہ اسلامی اور عربی سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اپنے تحفظات اور مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل صرف ایک جمہوری ریاست کے قیام…
-
علماء و مراجعفلسطینیوں کی مشکلات کا واحد منصفانہ حل، سب فلسطینیوں کا ریفرنڈم ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے دوسرے بین الاقوامی کانفرنس برائے رہبران دینی میں کہا ہے کہ دنیا کے تمام دینی رہنماؤں پر لازم ہے کہ فلسطین اور خاص طور پر غزہ کے مسئلے…
-
ایرانفرانس کی جانب سے فلسطین کی آزادی کی تجویز محض ایک سیاسی فریب ہے: استاد رشاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ تہران کے سربراہ استاد علی اکبر رشاد نے "دو ریاستی حل" کے مغربی منصوبے کو فلسطینی کاز کے خلاف ایک نیا سیاسی فریب قرار دیتے ہوئے اسے ایک "خطرناک اور چند جہتی چال" قرار دیا ہے۔
-
جہانسعودی عرب کا نتن یاہو کو دوٹوک جواب: فلسطینیوں کی بے دخلی ناقابل قبول
حوزہ/ سعودی عرب نے صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے صہیونی فوج کے غزہ میں جاری وحشیانہ جرائم سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش…