دہشت گردانہ حملہ
-
اسرائیل کا سید حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
حوزہ / لبنان میں اسرائیلی فوج نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شدید فضائی حملہ کیا جس کا مقصد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانا تھا، امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا کہ اسرائیل کے اس حملے کا مرکزی ہدف حزب اللہ کا کمانڈ سنٹر اور سید حسن نصر اللہ تھے۔
-
آقا حسن صفوی کی لبنان پر غاصب اسرائیل کے تباہ کن حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی نے لبنان پر غاصب اسرائیل کے تباہ کن حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عمان میں دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا مذمتی بیان
حوزہ/ آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی کے مرکزی دفتر نے سلطنت عمان میں عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر مذمتی بیان جاری کیا ہے
-
بنوں میں امن مارچ پر حملہ؛ ایم ڈبلیو ایم کی شدید مذمت
حوزہ/ پاکستانی شہر بنوں میں امن مارچ پر ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے حملوں کو سازشی عناصر کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔
-
عمان میں شب عاشور عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر مولانا ابوالقاسم رضوی کا مذمتی بیان
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے کہا: امن کے ٹھیکیداروں سے سوال ہے آخر کب تک دہشت گردوں کی فنڈنگ ہوتی رہے گی ساتھ مسلم حکمرانوں سے مطالبہ ہے دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کرکے نہ صرف دنیا میں امن و امان قائم کرنے میں اپنا کردار نمایاں کریں۔
-
آیت اللہ سیستانی کی عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
داعش نےعمان میں عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی
حوزہ/ داعش نے منگل 15 جولائی کو عمان کے علاقے وادی الکبیر میں مسجد امام علی علیہ السلام پر ہونے والے بھیانک حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، اس حملے میں کم از کم 6 عزادار شہید ہوئےتھے ۔
-
افغانستان کی شیعہ مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر جامعہ روحانیت امامیہ ہرات کا مذمتی پیغام
حوزہ/ افغانستان کے شہر ہرات میں مسجد امام زمان (عج) پر ہونے والے دہشت گردانہ کی مذمت کرتے ہوئے افغان کے شیعہ علمائے کرام کی انجمن ’’جامعہ روحانیت امامیہ ہرات‘‘ نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
افغانستان کے شہر ہرات کی شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملہ، 7 نمازی شہید
حوزہ/ افغانستان کے شہر ہرات میں واقع مسجد امام زمان (عج) میں نمازیوں پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا جس میں 7 نمازیوں کی شہادت واقع ہو گئی۔
-
ماسکو م میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی کے تعزیتی پیغام پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کا اظہار تشکر
حوزہ/ ماسکو میں ۲۲ مارچ ۲۰۲۴ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا تھا جس پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کی کونسل نے اظہار تشکر کیا۔
-
راسک اور چابہار میں سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملہ، جیش الظلم کے 15 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کے کمانڈر سردار پاکپور نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر راسک اور چابہار میں جیش الظلم کے 15 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا۔
-
ماسکو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر حزب اللہ کا مذمتی بیان
حوزہ/ حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ماسکو کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ماسکو میں بڑا دہشت گردانہ حملہ کرنے والی داعش کون سے داعش ہے؟
حوزہ/ داعش کے دہشت گردوں نے جمعہ کی رات ماسکو کے قریب ایک کنسرٹ ہال پر حملہ کیا اور 115 افراد کا قتل عام کیا، ایران سمیت کئی ممالک نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کا بڑا حملہ، ۱۰۰ سے زیادہ شہید
حوزہ/ غزہ کے شہر رفح پر اسرائیلی فضائی حملوں اور بمباری میں کم از کم 100 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سردار قلوب کے مزار کے قریب دہشت گردانہ حرکت دشمن کے خوف کی علامت، مولانا سید مراد رضا رضوی
حوزہ/ صدر محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ نے کہا کہ کتنے عظیم سرور و انبساط کا موقع ہے کہ اس دہشت گردانہ حملہ میں براہ راست شامل ہونے کے باوجود اسرائیل کے حکمرانوں میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ اس حملہ کی ذمہ داری قبول کر سکیں بالکل ماضی کے یزید کی طرح جب وہ اپنا گناہ ابن زیاد کے سر مڑھ رہا تھا۔
-
ڈاکٹر سید محمد علی عون نقوی:
کرمان میں دہشت گردانہ حملہ دشمن کی بوکھلاہٹ اور شکست کی علامت ہے
حوزہ / جامعة المصطفی العالمیہ کی علمی کمیٹی کے رکن اور مدرسہ امام علی (ع) کے مدیر نے کرمان میں دہشتگردی کے افسوسناک سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کرمان کے دردناک واقعہ پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے
-
کرمان میں دہشتگردانہ دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہیں؛
بزدلانہ کارروائیوں سے شہید پرور قوم کے حوصلے پست نہیں کیئے جا سکتے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اسلامی مزاحمت کا سامنا نہ کر سکنے والا دشمن پیٹھ پیچھے وار کرنے پر اتر آیا ہے، معصوم افراد کی جانوں سے کھیلنے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، دونوں دھماکے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی پر کرنا سوچی سمجھی کاروائی کا حصہ ہیں۔
-
کسی بھی قوم کو لازوال بننے کے لیے شہادت ضروری ہے: جنرل حسین سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران ( آئی آر جی سی )کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے شہادت کو لافانی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی قوم اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔
-
دہشت گردانہ حملے میں 11 ایرانی سیکورٹی فورسز کے نوجوان شہید
حوزہ/ دہشت گردوں نے رات گئے ایران کے شہر ’راسک‘ کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے مرکز پر بزدلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوان شہید اور کچھ زخمی بھی ہوئے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران، زاہدان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، جھڑپ میں تمام دہشت گرد مارے گئے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوئیں جو کئی گھنٹے جاری رہیں، اس جھڑپ میں دو پولیس اہلکار شہید جب کہ دہشت گردوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی شہر فلاڈلفیا نامی شہر میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک
حوزه/ امریکی شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ کے واقعے کے پیش نظر کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی سراج الحق پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزه/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے بلوچستان پاکستان میں امیر جماعت سراج الحق پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہونا چاہیئے۔
-
ایران میں تین ہفتوں میں مسلسل تین دہشت گرد حملے
حوزہ/ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ایران کے تین شہروں شیراز، اصفہان اور ایذہ میں تین دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہار افسوس؛
لکی مروت میں دہشتگردانہ حملہ،دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: دہشت گردانہ کارروائی میں چھ پولیس اہلکاروں کا شہید ہونا انتہائی تکلیف کا باعث ہے بلاشبہ پولیس اہلکار معاشرے کے تحفظ کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
-
مولانا سید محمد سعید نقوی:
شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ؛ عالمی استکبار کو اس کی منصوبہ بند سازشوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے
حوزہ/ ہم عالمی عدالتوں اور حقوق انسانی کی علمبردار تنظیموں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ مہر سکوت توڑتے ہوئے داعش جیسی تنظیموں کے ناپاک عزائم سے پردہ اٹھائے۔ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے اور ان کو عملی طور پر ممنوع قرار دے کیونکہ دہشت گردی اب ایک عالمگیر مسئلہ بنتی جارہی ہے جس سے پوری دنیائے انسانیت کی امنیت کو خطرہ ہے اور ہر کسی کی زندگی ضیق ہوئی جاتی ہے۔
-
حرم مطہر حضرت احمد بن موسی (ع) پر دہشت گردانہ حملے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مراجع عظام کا ردّعمل
حوزہ / شیراز میں حضرت شاہچراغ (ع) کے روضے پر دہشت گردانہ حملے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور شیعہ مراجع تقلید نے اپنے اپنے تعزیتی پیغامات کے ذریعہ اس ہولناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
تہران؛ دہشت گردانہ حملہ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے کرنل اور مدافع حرم "صیاد خدایی" شہید
حوزہ/ پاسداران اسلامی انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی سامراحیت سے تعلق رکھنے والوں کی دہشتگردی کاروائی میں ایرانی مدافع حرم کرنل "صیاد خدایی" کی شہادت ہوئی۔
-
انجمن صاحب الزمان عج کرگل:
قندوز افغانستان میں نہتے نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
حوزہ/ ادارہ انجمن صاحب الزمان عج اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے شیعہ نسل کشی میں ملوث دہشتگردوں پر نکیل کسنے کا مطالبہ کرتی ہے۔