زندگی
-
حضرت سیدہ فاطمہ زہراء (س) سے توسل؛ زندگی میں برکت کے حصول کا راز
حوزہ/زندگی میں برکت، سکون اور کامیابی کے متلاشی افراد اکثر مختلف راستے اور نسخے اپناتے ہیں۔ کوئی شخص مال و دولت کو زندگی کی کامیابی کا معیار سمجھتا ہے تو کوئی شہرت اور عہدے کو؛ لیکن جب ہم اسلامی تعلیمات کا گہرائی سے جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ حقیقی برکت اللہ کی قربت اور اس کے محبوب بندوں سے توسّل میں پنہاں ہے۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کے نشیب و فراز اور الٰہی امتیازات
حوزہ/ امام عالی مقام کا مشہور لقب "عسکری" امام کی سامرا میں جبری قیام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کا شیعوں سے خفیہ رابطہ امام کی زندگی کا ایک اہم پہلو ہے، جو عباسی دور کے سخت حالات کے باعث وجود میں آیا تھا۔
-
والدین کی قدر ان کی زندگی میں کریں!
حوزہ/ زندگی کی سب سے قیمتی چیز والدین کی محبت اور شفقت ہے۔ ہم اکثر زندگی کی مصروفیات میں اتنے گم ہو جاتے ہیں کہ والدین کی اہمیت کو بھول جاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ والدین کی قدر ان کی زندگی میں کرنا بہت ضروری ہے۔
-
موت زندگی کا خاتمہ نہیں ابدی زندگی کا آغاز ہے، مولانا ذیشان حیدر
حوزہ/ موت ابدی زندگی کا آغاز ہے اب یہ انسان کے اعمال پر منحصر ہیکہ وہ آخرت میں بطور انسان رہنا چاہتا ہے یا حیوان۔ انسان صرف اشرف المخلوقات ہی نہیں ہے بلکہ اسے اللہ نے اپنے لئے خلق کیا ہے۔
-
کشمیر کے معروف عالم دین آغا سید محمد فضل اللہ علیہ الرحمہ کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ وادی کشمیر کے معروف و معزز علمی اور تبلیغی خانوادہ کے چشم وچراغ، مفکر و فاضل، حق شناس، عدل وانصاف کا پیکر، توحید پرست، معدل، خوف خدا میں لوگوں کو رولانے والا، سنت نبوی و ائمہ کو زندہ کرنے والا، بدعت کو ختم کرنے والا، تحریک ولایت فقیہ، حافظ ولایت فقیہ در کشمیر حجت الاسلام والمسلمین آقا سید محمد فضل اللہ کی زندگی پر مختصر روشنی ڈالتے ہیں۔
-
ما ملت امام حسینیم
حوزہ/ ہمارا فریضہ ہیکہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے کو جاری رکھیں اور ان کے مشن کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہونچاییں جو انھوں نے ہمارے کندھوں پر رکھا ہے۔
-
نہج البلاغہ صرف ایک سیاسی کتاب نہیں ہے: حجۃ الاسلام شکیبائی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شکیبائی نے مزید کہا: ایسے لوگ موجود ہیں جو نہج البلاغہ کے بارے میں غلط تصور رکھتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ نہج البلاغہ ایک سیاسی کتاب ہے اور اس کے مخاطب سیاست دان اور حکومتی افراد ہیں، جو کہ غلط خیال ہے۔
-
امام رضا (ع) کی سیاسی زندگی پر مبنی کانفرنس کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے مامون کی ولی عہدی کو علوم اسلامی کے پھیلانے، دین کی نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنے، دین کی حقانیت کو ثابت کرنے، دوسرے ادیان و مذاہب کے پیشواوں کے ساتھ بحث و مباحثہ کا موقع فراہم کرنے کے لیے قبول کیا تھا۔
-
پاکستان میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث 30لاکھ افراد متاثر
حوزہ/ ملک پاکستان میں طوفانی بارش اور سیلاب نے نظام زندگی منجمد کردیا، سیلاب کے باعث 30 لاکھ افراد متاثر ہیں، جب کہ 313 بچوں سمیت ساڑھے آٹھ سو کے قریب افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
مہذب معاشروں میں انتہاء پسندی کسی بھی شکل میں ہو وہ ناقابل قبول ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انسان کو آزاد پیدا کیاگیا ہے مگر ہر دور میں نئے انداز میں اسے غلامی میں جکڑا جاتا رہا ہے۔
-
امام جعفر صادق (ع) کی تعلیمات مشعل راہ، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ امام جعفر صادق نے دین کے فروغ کے ساتھ ساتھ جدید علوم کو بھی رواج دیا۔زندگی کے گونا گوں مسائل کے تعلق سے امام کے اقوال اور تعلیمات ہرانسان کے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
امام موسی کاظم (ع) کا طویل ترین قید اور حکومت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے خائف نہ ہونا ہمارے لیے با عظمت زندگی بسر کرنے کا بہترین درس ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: دین کی حفاظت کے لیے جرات و استقامت کو طرزِ زندگی بناکر امت مسلمہ اپنا کھویا ہوا وقار بحال کر سکتی ہے۔
-
حضرت جواد الائمہ (ع) کی زندگی کے پانچ واقعات
حوزہ/ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی دختر نیک اختر اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی خواہر گرامی جناب حکیمہ سلام اللہ علیہا نے بیان کیا کہ جب حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا وقت نزدیک آیا تو میرے برادر عالی مقام حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے مجھے اور ایک دائی خاتون کو اس حجرہ میں بھیجا جہاں آپ کی زوجہ گرامی جناب خیزران سلام اللہ علیہا تھیں....
-
عظیم مایۂ ناز سپاہی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی زندگی پر ایک نظر، انکے بچپن سے لیکر شہادت انکی شہادت تک، مارشل آرٹ سیکھنے سے لیکر سیریا کو داعش سے آزاد کرانے تک!
-
حمل کا گرانا قتل ہے،انسانی زندگی کا احترام ضروری ہے، پوپ فرانسس
حوزہ/ دنیائے مسیحیت کے رہنما پوپ فرانسس نے اسقاط حمل کو بنیادی طور پر قتل قرار دیتے ہوئے انسانی زندگی کے احترام کا مطالبہ کیا۔
-
مدیر قرآن وعترت فاونڈیشن،علمی مرکزقم،ایران:
انسان کی سماجی اور ذاتی زندگی میں عید فطر کا کردار، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ تمام مسلمانوں کا اس دن نماز پڑھنا اورآپس میں گلے ملنا یہ اتحاد اور وحدت کی علامت ہے جو ایک معاشرے کے لئے بہت ضروری اورمفید ہے اس عمل سے سب سے پہلے جو ذلیل و خوار ہو تا ہے وہ شیطان ہے۔
-
انسان اور انسانیت
حوزہ/ دوسروں کو فائدہ پہنچانا دین کی روح اور ایمان کا تقاضہ ہے ایک دوسرے کی امداد سے ہی کاروانِ انسانیت مصروف سفر رہتا اور زندگی کا قدم آگے بڑھتا ہے اگرانسان انسان کے کام نہ آتا تو دنیا کب کی ویران و سُنسان بن چکی ہوتی۔
-
شفقتوں بھرا سایہ
حوزہ/ مرحوم شیخ محمد مرزا کربلائی نے دشواریوں میں اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر جینے کا سلیقہ سکھایا یہی سبب ہے کہ آج بھی اس بستی کا طرّۂ امتیاز ہے کہ یہاں کے لوگ اپنی محنت سے زندگی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کو اپنے لئے ننگ و عار سمجھتے ہیں۔
-
اجتماعی و انفرادی زندگی میں مداخلت اور سیاسی شعبدہ بازی
حوزہ/ ہندوستان کی سیاست نفرت اور تقسیم پر منحصر ہوگئی ہے ۔اجتماعی اور انفرادی زندگی میں مداخلت کی جارہی ہے ۔آزادی ٔ اظہار پر قدغن ہے اور مذہبی عبادت گاہوں اور عمارتوں کو بھی سرکار اپنے کنٹرول میں لینے کی تیاری کررہی ہے ۔اس کے بعد بھی اگر کہیں سے سرکار کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو اس پر ’دیش دروہ‘ کا الزام عائد کرکے دبادیا جاتاہے ۔
-
شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب:
شہید قاسم سلیمانی کی زندگی کا واحد مقصد اسلام کی سربلندی اور دشمنان اسلام کی نابودی تھا، سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔