سود
-
احکام شرعی | بینک سے قرض لینے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ شیعہ مراجع کرام کے فتاویٰ کے مطابق، بینک سے قرض لینے کا حکم مختلف حالات اور شرائط پر منحصر ہوتا ہے، اور اس میں سود (ربا) کی نوعیت ایک اہم عامل ہے۔
-
سود یعنی خدا کے ساتھ اعلان جنگ / غبن اور کرپشن یعنی انسانیت سے دوری: آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے ایک ایرانی بینک کے سربراہ سے ملاقات میں کہا:سود خدا کے ساتھ اعلان جنگ ہے، یہ برکت کا ذریعہ نہیں ہے، ہو سکتا ہے کہ سود میں انسان کو فائدہ ہو لیکن یہ فائدہ ہے ترقی اور نمو نہیں ہے، یہ جہالت ہے جو انسان فائدہ اور ترقی و نمو میں فرق نہیں کرتا۔
-
’سود‘ کے مال سے برکت ختم ہو جاتی ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 276 کی تفسیر کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ سود کے مال سے برکت سلب ہو جاتی ہے۔
-
سود کے خاندانی نظام پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے ہفتہ وار درس قرآن میں کہا کہ سود اخلاقی طور پر انسان کو تباہ کر دیتا ہے، سود کے معاشی نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں۔
-
اسلامی بینکاری معاشرتی خوشحالی، سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس: سودی نظام کے خاتمے کے عدالتی حکم کے بعد اسلامی بینکاری نافذ کی جائے،سود اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے مترادف ہے، اسلامی مملکت میں سودی نظام بینکاری کا جاری رہنا افسوسناک ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:قیمت کی ادائیگی نہ کرنے کی بنا پر معاملہ فسخ کرنا
حوزہ؍اس صورت میں کہ جب فروخت کنندہ مال کی حوالگی کرچکا ہو، محض قیمت کی ادائیگی میں تاخیر خیار فسخ (معاملہ ختم کرنے کا اختیار) کا سبب نہیں بنتی، لہذا اگر کسی اور بنا پر خیار فسخ نہ رکھتا ہو تو معاملہ لازم (ناقابل تنسیخ) ہے اور اسے فسخ کا حق حاصل نہیں اور خریدار کو پیسے کی قدر میں گراوٹ کے حساب سے قیمت ادا کرنا ہوگی۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا
حوزہ؍اگر آپ نے قرض لینے والے کی اس پیشکش کی بنیاد پر کہ وہ اضافی رقم بھی بطور ہدیہ دے گا، قرض دیا ہو تو افراط زر کی مقدار سے زیادہ وصول کرنا جائز نہیں ہے، اگرچہ آپ نے یہ شرط نہ بھی رکھی ہو۔ تاہم اگر قرض لینے والا پیشگی شرط اور طے کئے بغیر اضافی رقم ادا کرے تو کوئی حرج نہیں ہے، اگرچہ یہ رقم وصول کرنا مکروہ ہے۔
-
ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کی ضرورت ہے، علامہ شیخ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے اور اسلامی معاشی و بیکنک نظام نافذ کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کو اپنا تعاون اور کردار بڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
ربا حرام ہے اور اقتصادی نظام کے لئے ایک خطرناک بیماری ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: وفاقی حکومت کی طرف سے سودی نظام کے خاتمے اور اپیل واپس لینے کا اعلان قابل تحسین ہے نیز سودی نظام سے چھٹکارا اور اسلامی نظام کا نفاذ ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے ساتھ ہی حکومت علماء کرام و دینی اسکالرز اور ماہرین اسلامی معیشت سے مشاورت اور رہنمائی لیتے ہوئے سودی نظام کی لعنت کا یکسر خاتمہ کریں۔
-
حدیث روز | سود کیوں حرام ہے؟
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سود حرام ہونے کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ:
سود معاشرے کو تباہی و بربادی کی طرف لے جاتا ہے
حوزہ / صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: سود تباہی کی طرف لے کر جاتا ہے اور قرض الحسنہ ترقی کی طرف۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔