شہید صدر کی برسی (11)
-
شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزشہید باقرالصدر کے نظریات میں فکری و انقلابی افکار موجود ہیں
حوزہ/ ۸ اپریل سید محمد باقرالصدر کے یوم شہادت کی مناسبت سے شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری،امام جمعہ وجماعت جامع مسجد سکردو کا خصوصی انٹرویو ۔
-
مقالات و مضامینشہید صدرؒ کی علمی، فکری، اجتماعی اور سیاسی شخصیت
حوزہ/انسانی تاریخ میں بہت کم ایسے مفکرین پائے گئے ہیں جنہوں نے اپنے جامع کمالات کے ذریعے مختلف فکری اور عملی میدانوں میں نام روشن کیا ہو اور انسانی معاشرے کے لیے قیمتی آثار کا تحفہ دیا ہو۔ شہید…
-
شہید محمد باقر الصدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں تقریب:
ایرانشہید صدر نے تصنیف و تدریس اور منبر و محراب کے علاوہ میدان عمل اور سیاست میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، آیت اللہ باقر مقدسی
حوزہ/ شہید صدر وہ شخصیت ہے جوبیس سال کی عمر میں اجتہاد کے درجہ پرفائز ہوئے،پچیس سال میں درس خارج دیتے تھے اور پچیس سال میں آپ مرجع بنے۔تاریخ تشیع میں اس طرح کی کم مثالیں ملتی ہیں۔
-
آن لائن علمی نشست:
پاکستانشہید صدر حوزوی نظام و نصابِ تعلیم می تبدیلی کے خواہاں تھے
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ بیسویں صدی کی بڑی شخصیات میں سے ایک اہم شخصیت شہید باقر الصدر ؓ کی ہے۔ جنہوں نے مختلف علمی وفکری میدانوں میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔جنہوں نے اس دور کے سب سے اہم میدان…
-
مذہبیشہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے "شرح صدر" مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ عالم اسلام کے عظیم فقیہ، فلسفی، متکلم اور مجاہد حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام الشہید السید محمد باقر الصدرؒ اور ان کی عالمہ اور مجاہدہ ہمشیرہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی 41 ویں برسی…
-
جہانعراق؛ طلاب پاکستان کی جانب سے مدرسۂ علمیہ جعفریہ سامرہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت عظیم الشان تقریب منعقد
حوزہ/عراق؛ طلاب پاکستان کی جانب سے مدرسۂ علمیہ جعفریہ سامرہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔
-
مقالات و مضامینشہید سید محمد باقر الصدر کے کلامی نظریات کا مختصر جائزہ
حوزہ/علمِ کلام کو علمِ اصولِ دین بھی کہا جاتا ہے، یہ علم ابتدائے اسلام میں ہی وجود میں آیا، اس علم کے ظہور کے ساتھ جدید فرقے بھی اسلام میں پیدا ہونا شروع ہوئے۔
-
مقالات و مضامینسید محمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ
حوزہ/ اسلام ایک جامع و کامل دین ہے، جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل رہنمائی موجود ہے۔ انسانی زندگی کا بنیادی ترین رکن، اقتصاد ہے۔ اسلام نے اقتصاد اور حلال کسب معاش کو جہاد فی سبیل…
-
مذہبیشہید سید محمد باقر الصدر کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
حوزہ/پوری تاریخ انسانیت میں دیکھا جائے تو ایسے بلند مرتبہ اور حریت پسند انسان ملیں گے جنہوں نے پوری زندگی میں مخلصانہ جہاد اور دن رات ایک کرکے مسلمانوں کے درمیان وحدت قائم کرنے اور دین مبین اسلام…
-
شہید صدرؒ علماء اور دانشوروں کی نظر میں:
مقالات و مضامینشہید صدر (رح) ایک نابغۂ روزگار اور علمی افق کے ماتھے پر چمکتا اور دمکتا ستارہ تھے، رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای
حوزہ/شہید صدر رحمۃ اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر ہم قارئین کی خدمت میں روزانہ کی بنیاد پر اہل قلم حضرات اور علماء و مراجع کی جانب سے جاری بیانات اور مقالات پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے۔