علیگڑھ
-
شجر کاری کی اہمیت اور ذمہ داری پر غور و فکر کی ضرورت ہے، پروفیسر ریاض محمود
حوزہ/علی گڑھ فرینڈز کالونی، سول لائنز ہندوستان میں واقع فرینڈز کالونی پارک میں سید الساجدین، زین العابدین امام علی ابن الحسین علیہ السلام کے یومِ ولادت باسعادت کے پر نور موقع پر شجرکاری کی گئی۔
-
ڈاکٹر شجاعت حسین:
شہید سید ہاشم صفی الدین، پیغامِ کربلا کا عملی مظہر
حوزہ/سول لائنز علی گڑھ میں یونائیٹڈ اسپرٹ آف رائٹرز اکیڈمی کے دفتر میں حجت الاسلام سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی مناسبت سے ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
مولانا قاضی سید محمد عسکری:
شہید مقاومت، سید حسن نصر اللہ (رح) دور اندیش و عالم با عمل تھے
حوزہ/گزشتہ شب بارگاہ حسینی مسجد، زہرا باغ، علی گڑھ ہندوستان میں بیدار، شجاع، دور اندیش، عابد، عاقل، صالح اور عالم با عمل شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ ابن عبد الکریم نصر اللہ کے لیے مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
ترقی یافتہ زمانے میں بھی شجر کاری کی ضرورت اور اہمیت ہے، ڈاکٹر شجاعت حسین
حوزہ / انہوں نے شجر کاری کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترقی یافتہ زمانہ، تعلیم یافتہ عالم انسانیت، ڈیجیٹل دنیا اور سائنس و ٹیکنالوجی کا ماحول و ذہنیت اس بات سے انکار نہیں کر سکتی کہ درخت اور پودے ہمارے لئے اہمیت کے حامل ہیں۔
-
علیؑ والے اپنے کردار و صفات حمیدہ سے پہچانے جاتے ہیں، مولانا سید شباب حیدر
حوزہ/ مولانا موصوف نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی عظمت، فضیلت، اور کمال سے شرکائے مجلس کے قلوب کو منور کیا اور نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ عشقٍ علیؑ کو اپنے ادب، علم، فکر، عمل، اخلاق، فہم و ادراک سے معاشرے میں عیاں کریں۔
-
دین اللہ سے تقرب پیدا کرتا ہے، مولانا قمر حسنین
حوزہ/ جو چیز اللہ سے دور کر دے وہ دنیا ہے اور وہ شئے جو خدا سے نزدیک کرے وہ دین ہے۔
-
اللہ جسے چاہتا ہے اجر عظیم عطاء کرتا ہے، مولانا رئیس احمد جارچوی
حوزہ/ مولانا رئیس نے کہا کہ حضرت ابو طالبؑ اور حضرت خدیجہ (ص) کی آل کو پروردگار عالم، خالق کائنات اور رب ذوالجلال نے اجر عظیم عطاء کیا۔
-
علی گڑھ میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد:
خواتین انسانی معاشرہ کی تعمیر و ترقی کا بہترین وسیلہ ہیں، مولانا سید زاہد حسین رامپوری
حوزہ/ پردہ عورت کی بنیادی وقار میں اضافہ پیدا کرتا ہے۔ اس سے دشمنوں کے دلوں اور صفوں میں خوف پیدا ہوتا ہے، علاوہ ازیں، خواتین انسانی معاشرہ کی تعمیر و ترقی کا بہترین وسیلہ ہیں۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں عزاداری، سیکریٹری مجمع محققین ہند کا خطاب؛
امام حسین (ع) کی زیارت میں لگنے والا وقت زندگی میں شمار نہیں ہوتا، مولانا محمد باقر رضا سعیدی
حوزہ/ مجمع محققین ہند کے سیکریٹری نے کہا کہ جب تک کربلا میں رہیں ہمیشہ اپنی نماز کو حرم امام حسین علیہ السلام میں پڑھیں کیونکہ دنیا کی چار جگہیں ایسی ہیں جہاں مسافر کو اختیار ہے چاہے وہ اپنی نماز کو قصر پڑھے یا مکمل پڑھے اور انہی جگہوں میں سے ایک جگہ حائر حسینی ہے۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں عشرۂ اربعین کا انعقاد؛
کربلا ہمیں ظلم کے خلاف مقابلہ کرنے کا درس دیتا ہے، مولانا پروفیسر سید طیب رضا نقوی
حوزہ/ بیت الصلوات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبۂ نظامت (شیعہ دنیات) کی جانب سے عشرۂ اربعین کا انعقاد کیا گیا۔اس اربعین کا سلسلہ نصف صدی قبل شروع ہوا اور یہ سلسلہ اپنے آب و تاب سے جاری ہے۔
-
انسان کو اپنی خلقت کے پیچھے مقصد الٰہی سمجھنا ہوگا، مولانا علی عباس خان
حوزہ/ مقصد تک پہنچنے کے لیے ہر راستہ اختیار نہیں کیا جاتا۔ حصول مقصد الٰہی کے لیے واحد راستہ 'صراط مستقیم' ہے۔
-
ہم نے کربلا سے ادب حاصل کیا ہے، ڈاکٹر عباس نیازی
حوزہ/ ڈاکٹر عباس نیازی نے عزاداران سید الشہدا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کربلا سے ادب حاصل کیا ہے۔ آپ نے کربلا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب خیمۂ آلٍ اطہار علیہم السلام کو ہٹانے کے لیے دشمنان اسلام نے کہا تب عباس جڑیں کو جلال آیا لیکن اطاعت امامٍ حسین علیہ السلام ہمارے لیے لازوال عبرت ہے۔
-
یو پی بورڈ میں "خادمز ذریعہ ٹو ایجوکیشن" کا قابل ستائش نتائج / سبھی طلباء امتیازی نمبرات کے ساتھ کامیاب ہوئے
حوزہ/ خادمز ذریعہ ٹو ایجوکیشن کا مقصد جن بچوں میں علمی صلاحیت اور تعلیمی تربیت کا فقدان ہے ویسے بچوں میں تعلیمی بیداری، علم کی اہمیت، فضیلت و عظمت کو ترغیب دلانا ہے۔