متولی
-
مسجد مقدس جمکران کے متولی:
مساجد کو مضبوط کرنا ظہور کے لیے زمینہ ہموار کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد نے مساجد کے فعال افراد کی تکریم کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا: آج اگر ہم چاہتے ہیں کہ حضرت بقیہ اللہ (عج) کے ظہور کے لیے زمینہ سازی ہو اور اللہ کا وعدہ پورا ہو، تو ہمیں وہی راستہ اختیار کرنا ہوگا جو اسلام کے ابتدائی دور میں اختیار کیا گیا تھا اور جس پر ہم نے اسلامی انقلاب کے آغاز میں عمل کیا تھا۔ راستہ ایک ہی ہے، ہمیں مساجد کو رونق بخشنی ہوگی اور ان کے اسٹرکچر کو مضبوط کرنا ہوگا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے شیخ عبدالمہدی کربلائی کی خدمات کو سراہا
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی۔
-
قرآن کی طرف رجوع ہی عالم اسلام کے مسائل کا واحد حل ہے
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ عالم اسلام کے مسائل کے حل کا واحد حل قرآن کریم کی نجات بخش تعلیمات کی طرف رجوع کرنا ہے۔
-
متولی حرم حضرت عباس علیہ السلام:
انحرافات کا مقابلہ کرنے کے لیے علماء کو متحد ہو کر کام کرنا چاہئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد صافی نے کہا:معاشرے کی تعمیر اور اس میں پیدا ہونے والے باطل عقائد کو درست کرنے میں علماء کا کردار خاصا اہم ہے، لہذا علماء کو چاہیے کہ وہ مل کر انحرافات کا مقابلہ کریں اور انحرافی مسائل سے لوگوں کو خبردار کریں اور اس کی تردید کے لیے دلائل پیش کریں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے الفاظ مرحم زخم ہیں:متولی حرم حضرت عباس (ع)
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد صافی نے کہا: عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا وجود مبارک عراقیوں کے سکون دل کا باعث ہے اور ان کے الفاظ مرحم زخم ہیں۔
-
شہر سامرا کودنیا بھر میں انتظار کی ثقافت کو فروغ دینے کا مرکز ہونا چاہئے، حجۃ الاسلام مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے شہر مقدس سامرا میں حضرت امام زمانؑ(عج) کی ولادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہر مقدس سامرا کو دنیا بھر میں انتظار کی ثقافت کو فروغ دینے کا مرکز ہونا چاہئے۔
-
ہندوستان کی اہم شخصیات کی حرم حضرت فاطمه معصومہ (س) کے متولی سے ملاقات:
انسانی فکری اور اعتقادی بنیادوں کو مزید مضبوط کیا جائے
حوزہ/ ہندوستان سے آئے ہوئے دانشوروں نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی آیت اللہ سعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہماری تحقیقیں الہی ہوں، بازاری نہ ہوں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: ہماری تحقیقیں بازاری نہ ہوں، بلکہ الہی اور خدائی ہوں، خدا وند متعال اور اہل بیت علیہم السلام کی توقعات پر پوری اتریں۔
-
حرم امام حسین (ع) کے متولی سے ملاقات کے دوران:
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے آنے والی مناسبتوں میں زائرین کے لئے مزید سہولیات فراہم کرنے کی تاکید کی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نےزائرین کے لئے کی جانے والی تمام زحمتوں اور خدمتوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں سراہا، اور آنے والی مناسبتوں میں زائرین کے لئے مزید خدمات اور سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو آستان مبارک حضرت عبدالعظیم کا متولی منسوب کیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعے حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو آستان مبارک حضرت شاہ عبدالعظیم اور اس سے متعلق دیگر تمام مقامات مقدسہ کا متولی منسوب کیا ہے۔
-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے متولی:
منبروں سے دینی عقائد کو بلاخوف و خطربیان کرنے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ خطبا کو چاہئے کہ منبروں سے دین کے حقائق کو پوری قوت کے ساتھ بیان کریں اور معاشرے میں امید و لولہ انگیززندگي کی تقویت کريں۔
-
آستان قدس رضوی کے ایرانی سائنس دانوں کی کاوشوں کے ثمرات
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی نالج بیسڈ اور تکنیکی مصنوعات کی سن دوہزار اکیس کی نمائش کا مشہد مقدس میں انعقاد ہوا جس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مقدس کے عہدیداروں نے شرکت کی ۔
-
آستان قدس رضوی کے نئے نائب متولی کا تقرر
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے ایک حکم نامہ جاری کرکے ، اس مقدس آستانہ کا نیا نائب متولی مقرر کیا ہے ۔
-
ہم افغانستان کے مظلوم عوام کے غم میں شریک ہيں،متولی حرم مطہر رضوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ایک پیغام جاری کرکے ، کابل میں گرلز اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ ہم افغانستان کے مظلوم عوام کے غم میں شریک ہيں ۔
-
مجتمع علماء خطباء ممبئی ہندوستان:
اوقاف کے متولیوں نے گستاخ قرآن کی حمایت میں اپنا ووٹ دے کر کے یہ ثابت کر دیا کہ ان کے لئے قرآن و اہلبیت کی کوئی اہمیت نہیں ہے
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء تمام علماء ، مومنین، انجمنوں اور مذہبی اداروں سے یہ اپیل کرتا ہے سب مل کر ان کے خلاف احتجاج کریں ۔ ان کا سماجی بائکاٹ ہو ۔ ان کو مساجد، امامبارگاہوں اور دوسرے مذہبی مراکز و اداروں سے دور رکھا جائے ۔ان کے یہاں کسی بھی قسم کے پروگرام میں شرکت نہ کی جائے اور نہ ہی کسی پروگرام میں ان کو دعوت دی جائے ۔ ان کے یہاں کسی بھی مجلس یا محفل کو خطاب نہ کیا جائے ۔ ان کے زیر اہتمام درگاہوں یا اداروں میں کسی بھی قسم کا چندہ نہ دیا جائے ۔
-
شیعہ وقف بورڈ الیکشن:
مولانا کلب جواد کو تمام بیلٹ پیپر عام کرنے کا مطالبہ کرنا چاہئے
حوزہ/ حقیقت تک پہونچنے کے لئے سب سے پہلا اور اہم کام تو یہ ہونا چاہئے کہ تمام بیلٹ پیپر عام کرائے جائیں۔۔ تاکہ یہ بات بالکل واضح ہو جائے کہ وسیم کا ساتھ دینے والے اصل گنہگار کون ہیں۔ گستاخ قران مجید کی حمایت کرکے لعن طعن کے اصل مستحق کون ہیں؟۔
-
وسیم رضوی کو ووٹ دینے والوں کے خلاف شیعہ قوم میں سخت ناراضگی
حوزہ/ وسیم رضوی سے آر ایس ایس کو ابھی بہت سے کام لینا ہیں ان میں دو اہم کام ہیں سنی اور شیعہ مسلمانوں کے درمیان نفرت کا ماحول پیدا کرنا اور خود شیعہ قوم کے اندر اختلافات پیدا کرنا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
-
واعظین کی تربیت و رویہ میں ائمہ اطہار (ع) کی سیرت کا مشاہدہ ہو، حجت الاسلام مروی
حوزہ/ آستان قدس کے واعظین کے تربیتی پروگرام سے حجت الاسلام مروی نے اپنے خطاب میں کہا کہ واعظین کی ٹریننگ کا نتیجہ ایسا ہونا چاہئے کہ خدام اور کارکنوں کے رویہ میں ائمہ اطہار کی سیرت کا زیادہ مشاہدہ کیاجائے۔
-
شیعہ سینٹرل وقف بورڈ انتخابات: مولانا کلبِ جواد نے وسیم رضوی کے بائیکاٹ کی اپیل کی
حوزہ/ اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے، علماء وسیم رضوی کے خلاف متحرک و متحد ہو رہے ہیں۔ سینئر شیعہ عالمِ دین اور امام جمعہ مولانا کلبِ جواد نقوی نے متولیوں سے اپیل کی ہے کہ وقف بورڈ انتخابات میں وسیم رضوی کی حمایت نہ کریں۔
-
آستان قدس رضوی کی وسیع پالیسیوں کی دستاویز کا اجراء
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے آستان قدس کی وسیع پالیسیوں کی دستاویز جاری کردی ہے جس کا مقصد مطلوبہ سمت و سو کا تعین اور اقدامات میں ہم آہنگی اور تعاون کو یقینی بنانا ہے ۔