مشکلات
-
زائرین کی مشکلات کے فوری حل کیلئے علامہ شفقت شیرازی کا عراقی حکام سے رابطہ
حوزه/ چذابہ بارڈر عراق پر زائرین کرام کے مسائل حل کرنے کیلئے سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراقی اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا ہے تاہم عراقی حکام کی طرف سے مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
-
ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مجلسِ اعلیٰ اسلامی عراق کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو؛ زائرین کی مشکلات کے فوری تدارک پر اظہارِ تشکر
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے شعبۂ امور خارجہ کے نے پاکستان کے زائرین کرام کے مسائل کے فوری تدارک پر عراقی حکام اور بالخصوص مجلسِ اعلیٰ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شیخ ھمام حمودی کا بذریعہ ٹیلی فون اظہارِ تشکّر کیا ہے۔
-
خطے کے تمام مسائل کی جڑ امریکہ ہے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ خطے اور لبنان کے تمام مسائل کی جڑ امریکہ ہے اور امریکہ لبنان کے تمام معاملات میں مداخلت کررہا ہے لہذا اس کی پالیسی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
لوگوں کی مشکلات حل کرنا عظیم ترین عمل صالح ہے: آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا اور ان کی مدد کرنا بہترین اور عظیم ترین عمل صالح ہے اور قرآن و حدیث میں بھی اس سلسلے میں تاکید کی گئی ہے۔
-
رمضان میں اللہ ہمارا میزبان ہے، مریض اور مسافر کے علاوہ ہر اک پر روزہ واجب ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید ہر حالت میں اور بالخصوص مشکلات میں اللہ کی طرف رجوع کرنے اور اسی سے ڈرنے کی تاکید کرتا ہے۔ امریکہ یا کسی اور طاقت سے ہرگز نہیں ڈرنا چاہئے۔اگر مشکلات زیادہ ہوں تو چھتوں پر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کی جائیں جیسا کہ امام خمینی کی قیادت میں ایرانی قوم نے کیا اور کامیاب ہوئے۔اس قوم کے اللہ اکبر کے نعروں سے امریکہ دہل گیا۔اس کے جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ اللہ پر بھروسے کی وجہ سے اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایرنی اچھی، خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔آپ بھی اللہ پر بھروسہ کر یں۔
-
صوبہ خوزستان کے عوام کی مشکلات کو حل کرنا حکام کی اہم ذمہ داری، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ اعظمی خامنہ ای نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ صوبہ خوزستان کے عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
آج دنیا جن مشکلات کا شکار ہے وہ لاقانونیت اور انسانیت کے قتل عام کا سبب ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ عالمی ادارے اور انسانیت حقوق کی تنظیمیں ان عناصر کو بے نقاب کریں جو عوام کا قتل عام کر رہی ہیں۔ ہم بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
-
قم المقدسہ میں نماٸندگان طلاب پاکستان کا اہم اجلاس/ طلاب کی مشکلات بالخصوص بارڈر کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
حوزہ/ قم المقدسہ میں مقیم نماٸندگان طلاب پاکستان نے عالمی دہشتگرد امریکا کی جانب سے بین الاقوامی تعلیمی یونیورسٹی جامعتہ المصطفی پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
اس فانی دنیا میں دینداری ہی مشکلات کا حل، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے اپنے بیان میں کہا کہ قرآن کریم نے زوجہ و شوہر کو ایک دوسرے کے لئے لباس بتایا۔ لباس کا کام جسم کو چھپانے کے ساتھ ساتھ اسے گندہ ہونے سے بچانا، خطرات سے محفوظ رکھنا اور سکون و اطمینان دینا ہے اسی طرح یہ مقدس رشتہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
امریکہ میں انسانی اقدار، انصاف اور سلامتی کو سب سے زيادہ پامال کیا جاتا ہے، بد امنی اور جرائم کے اعداد و شمار بہت زيادہ ہیں
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ معاشی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے پابندیوں کے خاتمے یا کسی ملک میں انتخابی نتیجے کا انتظار نہ کیا جائے۔
-
مومن ہمیشہ پرسکون ہوتا ہے،حجت الاسلام سید حسن موسوی موینی
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے استاد نے کہا: مومن ہمیشہ آسائش و سکون میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات مشکلات میں گرفتار بھی ہو جاتا ہے لیکن اسے چاہئے کہ تمام سختیوں اور مشکلات میں صبر کا دامن اپنے ہاتھ سے نہ جانے دے۔