نمائندے ولی فقیہ ہند (10)
-
غالب انسٹی ٹیوٹ دہلی میں “فاطمہ ہی فاطمہ ہیں” کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس؛
ہندوستانیونیورسٹیاں صرف تعلیمی ادارے نہیں، فکری تربیت کے مراکز ہیں: نمائندے ولی فقیہ ہند
حوزہ/ دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر آل کارگل (لداخ) اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن دہلی کے زیرِ اہتمام غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی میں منعقدہ “فاطمہ ہی فاطمہ ہیں” کانفرنس میں علمائے…
-
گیلریتصاویر/ علماء و طلاب ہندوستان کے ساتھ فکری نشست
حوزہ/ ہندوستان کے علماء و طلاب کے ساتھ ایک فکری نشست اور نمائندے ولی فقیہ ہند (سابق و موجودہ) کی تجلیل و تکریم کا اجلاس آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں مدرسہ امام خمینی (رح) کے کانفرنس ہال میں…
-
ہندوستاناسلامی جمہوریہ ایران کی حالیہ کامیابی؛ ملتِ ہند کی حمایت قابلِ فخر و باعثِ تسکین ہے، نمائندۂ ولی فقیہ ہند
حوزہ/ نمائندۂ ولی فقیہ در ہند، عبدالمجید حکیم الہی نے اسلامی جمہوریۂ ایران اور جبهۂ مقاومت کی حالیہ کامیابی پر بھارت کے تمام مذاہب و مکاتب کے عوام کی حمایت و ہمدردی کو سراہتے ہوئے اُن کا تہہ…
-
نمائندے ولی فقیہ ہند کا کی ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر مذمتی بیان؛
ہندوستانامریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ زبان درازی،پس پشت چھپے چہرے کو بے نقاب کر رہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ رہبر معظم، حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہای، فقط ملتِ ایران کے قائد نہیں، بلکہ عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی عزت،…
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام و المسلمین عبد المجید حکیم الہی کا خصوصی پیغام:
ہندوستانامام خمینیؒ کا پیغام آج بھی دنیا کے مظلوموں کے دلوں میں زندہ ہے
حوزہ/ جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حضرت امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان مجلس عزاء کا انعقاد
-
نمائندے ولی فقیہ ہند کی صحافیوں سے ملاقات:
ہندوستانجمہوریہ اسلامی ایران کے ہندوستان سے رشتے قدیم و مضبوط ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی
حوزہ/ ہندوستان کے لوگوں سے ملاقات کرنے کے بعد ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی کا کہنا ہے کہ یہاں کے لوگ لاجواب ہیں ۔ان میں انکساری اور محبت کوٹ کوٹ کر پائی جاتی ہے۔ادب و اخلاقیات ان کی زندگی کا جز…
-
ایرانحجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور کے اعزاز میں سبیل میڈیا کی روحانی تقریب، دینی خدمات کا اعتراف اور خراجِ تحسین
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے اس نشست میں سبیل میڈیا کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں دینی و اخلاقی تبلیغ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے سبیل میڈیا کے…
-
ہندوستانہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے سے شیعہ علماء کونسل جموں کے وفد کی ملاقات، ملی خدمات پر خراجِ تحسین
حوزہ/ جموں و کشمیر کی شیعہ علماء کونسل کے صدر، حجۃ الاسلام والمسلمین حجۃ الاسلام و المسلمین کرامت حسین جعفری کی قیادت میں ایک معزز و اعلیٰ سطحی وفد نے ہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے، حجۃ…
-
قونصلیٹ جنرل ایران حیدرآباد دکن میں روح پرور تقریب کا انعقاد:
جہانحیدرآباد میں آغا مہدی مہدوی پور کی خدمات کو خراجِ تحسین، آغا حکیم الٰہی کا پرتپاک خیر مقدم
حوزہ/ ایران کے قونصلیٹ جنرل، حیدرآباد میں ایک پروقار تقریب میں ہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندہ آغا مہدی مہدوی پور کی 15 سالہ بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ نئے نمائندہ آغا…
-
ہندوستانقوم کا قائد وہی ہوتا ہے جو خدمت کرکے دلوں پر حکومت کرے: مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا نے آقای مہدوی پور کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: "آقای مہدوی پور نے ملت کو جوڑ کر رکھا، اپنے حسن اخلاق، حکمت بالغہ اور موعظہ حسنہ کے ذریعے قوم…