ہندو دہشتگرد
-
۲۰ ہزار ایرانی اسٹوڈنٹس اور عوام نے ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے اور ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا
حوزہ/۲۰ ہزار ایرانی طلبا اور عوام نے خط پر دستخط پر کر کے ھندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے فوری طور پر روکے جانے نیز ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔
-
بین الاقوامی تجزیہ کار:
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام میں امریکا و صھیونیت کا ہاتھ، حسن ہانی زاده
حوزہ/ہانی زاده نے کہا: صھیونیوں، امریکن اور شدت پسند ھندوں کا نظریہ یہ ہے ھندوستان میں مسلمانوں کے اثرات دن بہ دن بڑھ رہے ہیں اور بڑھتے اثرات کے پیش نظر مسلمان اکثریت میں ہوں گے ۔
-
وہ نوجوان بھائی اور بہن جنہوں نے دھلی دنگے میں 700 لوگوں کی جان بچائی
حوزہ/حوزہ رپوٹ کے مطابق نئی دہلی کے ضلع شیو ویھار میں مسلم گھروں پر ہندووں نے رات کے وقت حملہ کیا اور مسلمانوں کے مکانات اور ان کی املاک کو جلا دیا اس بھیانک حادثہ میں ایک بھائی اور بہن جنہوں نے اپنے گھر کے دروازہ کو کھول کر بے گھر لوگوں کو پناہ دی۔
-
شورای عالی انقلاب فرھنگی ایران کی ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام آزادی پسند اقوام اور عہدیداروں خصوصی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے میں مؤثر کردار ادا کریں.
-
مسلمان خواتین اور بچوں کو زندہ جلایا جانا انسانیت کی تذلیل ہے، سیکرٹری تشخیص مصلحت نظام کونسل ایران
حوزہ/مجمع تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر محسن رضائی نے اپنے ایک بیان میں ہندوستانی مسلمانوں کی نسل کشی کو انسانیت کی تذلیل قرار دیتے ہوئے کہا ہندوستان کی حکومت ہوش کے ناخن لے اور صہیونیزم کے اشارے پر مزید ظلم و بربریت سے انتہا پسندوں کو نہیں روکا تو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے تیار رہے.
-
دنیا بھر میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل پر آواز بلند کریں، عضو خبرگان رہبری
حوزہ/حجت الاسلام و المسلمین علی اسلامی:ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم دنیا بھر میں ہندوستانی مظلوم مسلمانوں کے قتل و غارت کے حوالے سے اپنی آوازوں کو بلند کریں۔
-
اسلامی ممالک ہندوستانی مسلمانوں پر ہورہے ظلم کے خلاف اپنا موقف محکم رکھیں، ماموستا فائق رستمی
حوزہ/سنندج کے امام جمعہ نے کہا اسلامی ممالک ھندوستان کے مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام کے مقابلہ میں واضح اور محکم قدم اٹھائیں۔
-
OIC ہندوستانی مسلمانوں کے حق میں اپنے انسانی اور اسلامی وظیفہ کو انجام دے،حوزہ علمیہ قم کونسل
حوزہ/جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ھندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں برسوں سے مختلف فرقے اور مختلف نظریات کے مالک افراد اس میں زندگی بسر کرتے رہے ہیں ، آج مناسب نہیں ہے کہ یہ سرزمین خونی جنگ و جدال اور فرقہ وارانہ فساد کا مرکز بنے.