یوم خواتین (12)
-
-
مذہبیتیری چادر دے رہی ہے صنفِ نسواں کو پیام+اشعار فاطمی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت اور یومِ خواتین کی مناسبت سے تمام خواتین کی خدمتِ عالیہ میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے شاعر اہل جناب محمد ابراہیم نوری قمی کے فاطمی اشعار…
-
قسط 2:
خواتین و اطفالفیمینزم کا کھوکھلا نعرہ اور سیرتِ فاطمہ زہراء (س) میں خواتین کے حقوق کا تحفظ
حوزہ/فیمینسٹ خواتین اور مردوں کو جسمانی فرق کی بنیاد پر نہیں، بلکہ ثقافتی، سماجی، سیاسی اور اقتصادی حالات کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک مرد اور عورت کی تعریف کو روایتی معاشروں کی مردسالارانہ…
-
مقالات و مضامیندور حاضر کی خواتین اور سیرت حضرت زہراء (س)
حوزہ/ 20 جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت کادن ہے۔ اس دن کو "یوم خواتین" اور "روز مادر" کے عنوان سے منایا جاتاہے۔
-
جہانمسلم معاشرہ میں خواتین کے کردار کو ابھارنے کی ضرورت: ڈاکٹر فوزیہ العشماوی
حوزہ/ گذشتہ چودہ سو سال میں فقه، تفسیر اور مذہبی علوم پر مردوں کا کنٹرول تھا اور انہوں نے سب کی مردانہ تفسیر پیش کی ہے، کہہ سکتے ہیں کہ شاید زمانے کا تقاضا ہو تاہم سیرت النبی(ص) اس عمل کے خلاف…
-
ایرانیوم خواتین اور روز مادر آپ سب کو مبارک ہو
حوزہ/ بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ آپ (س) کے یوم ولادت باسعادت کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم خواتین اور روز مادر کا نام دیا گیا ہے ۔
-
سینئر کیرئر کونسلر لکھنؤ:
خواتین و اطفالاسلام میں فراہم کیے گئے حقوق سے خواتین محروم کیوں؟، محترمہ شاہین اسلام
حوزہ/ مذہب اسلام نے خواتین کو بڑے حقوق دیئے ہیں، لیکن مسلم خواتین ان حقوق سے محروم ہیں۔ باتیں بہت ہوتی ہیں لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں مرد حضرات کے ساتھ خواتین کو بیدار…
-
-
خواتین و اطفالیوم خواتین: خاتون جنت فاطمہ الزہرا (س) کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی نے یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرواتے ہوئے کہا کہ یوم خواتین پر ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا چاہیے کہ ہم صاحبزادی رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کردار کو…
-
خواتین و اطفالیوم ولادت دختر رسول سیدہ فاطمۃ الزہراء (س) کو پاکستان میں یوم خواتین کے طور پر منایا جائے، سیدہ زہرا نقوی
حوزه/ 20جمادی الثانی یوم ولادت دختر رسول سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کو پاکستان میں یوم خواتین کے طور پر منایا جائے۔ یہ مطالبہ مجلس وحدت مسلمین کی رہنما اوررکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی…