یوم قدس (10)
-
حجت الاسلام صادقی:
ایرانیوم قدس پر مسلمانوں کی للکار مستکبرین کے ظلم کے خلاف مؤثر ہتھیار ہے
حوزہ / حجت الاسلام صادقی نے امام خمینی (رہ) کے فرمان کی روشنی میں یوم قدس پر مسلمانوں کی فریاد کو ظلم کے خلاف ایک مؤثر ہتھیار قرار دیا۔
-
مقالات و مضامینیوم قدس اور اس کے اثرات
حوزہ/ امام خمینیؒ کی آواز نے پوری دنیا کی توجہات مسئلہ فلسطین کی جانب مبذول کیں اور اس انتقاضہ کو زندہ رکھنے میں اہم کردار اداکیا۔اگر یوم قدس کی تحریک معرض وجود میں نہ آتی تو جس شدت سے آج…
-
ہندوستانیوم قدس؛ پوری دنیا میں امریکہ اور اسرائل مردہ باد کے نعروں کی گونج
حوزہ/ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو پوری دنیا میں عالمی یوم قدس کے طور پر منایا گیا۔ بر صغیر ہند، پاک و بنگلہ دیش، ایران ، عراق فلسطین اور دیگر ملکوں کی فضا امریکہ اور اسرائل مردہ باد کے نعروں…
-
ہندوستانغزہ اور لبنان میں اسرائیل کو بدترین شکست ملی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور قبلۂ اول کی بازیابی کے لئے احتجاج ہوا۔
-
حجت الاسلام خواستہ:
ایرانیوم قدس، عالمی ظلم کے خلاف امتِ اسلامی کی بیداری کی علامت ہے
حوزہ / حجت الاسلام خواستہ نے کہا: یوم قدس، عالمی ظلم کے خلاف امتِ اسلامی کی بیداری کی علامت ہے۔ ظالموں کے خلاف خاموش رہنا مظلوموں سے خیانت کے مترادف ہے۔ ہمیں فلسطین کے حق میں نعرے لگا کر اور…
-
یوم قدس کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے اعلیٰ سطحی و دروسِ خارج کے اساتذہ کی تنظیم کا بیانیہ؛
جہانیوم قدس، اسلام کی حیاتِ نو، شیاطین اور زمانے کے طاغوتوں کی غلامی سے نجات کا دن ہے
حوزہ / ان شاء اللہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو امام خمینی (رہ) اور آزادیِ قدس کے شہداء کے مکتب کی پیروی میں عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کریں گے اور خدا کی خاص عنایت سے جلد ہی غاصب صیہونی…
-
یوم قدس کے موقع پر مرکز مدیریت حوزہ علمیہ کا بیانیہ؛
ایرانحوزہ علمیہ کی عوام کو یوم قدس میں بھرپور شرکت کی دعوت / غزہ اور فلسطین کے مظلوم تنہا نہیں ہیں
حوزہ / مرکز مدیریت حوزہ علمیہ نے اپنے ایک بیانیہ میں ایرانی باشعور اور شجاع قوم سمیت تمام مسلمانوں اور دنیا کے آزادی خواہوں کو دعوت دی ہے کہ وہ غزہ اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں یوم قدس…
-
ایرانقم المقدسہ میں یوم قدس کی ریلی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
حوزہ / اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل صوبہ قم نے تمام انقلابی عوام کو یوم قدس کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا یوم قدس کے موقع پر بیانیہ؛
ایرانیوم قدس، امت اسلامی کی حیات نو اور وحدت امت کی قوت کے اظہار کا دن ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے یوم قدس کے موقع پر بیانیہ جاری کیا ہے۔