15 شعبان
-
امام زمانہ عج کی حکومت عدل و انصاف کی حکومت ہوگی، علامہ علی حسنین
حوزہ/ اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء نے کہا کہ امام مہدی (عج) کا ظہور قریب تر ہوتا جا رہا ہے۔ معاشرے کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کو انکی خدمت کیلئے تیاری کرنی ہوگی۔
-
ظہور امام زمانہ (عج) کی دعا تمام مسائل کا حل ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے دنیا بالخصوص جمہوریہ اسلامی ایران میں ۱۵ شعبان منانے پر زور دیا اور بابیان کیا:ہمیں منجی عالم بشریت کے ظہور کے لئے دعا کرنا چاہئے، کیوں کہ ظہور امام زمانہ (عج) کی دعا ہی تمام مسائل کا حل ہے۔
-
کلام امامت، وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے؛ مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الامام امیرالمومنین علیہ السلام "نجفی ہاؤس" ممبئی کے مدیر نے کہا کہ امام کی عظمت و بلندی کو خود کلام معصومین علیہم السلام میں تلاش کیا جا سکتا ہے کلام امام وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے آپ کے کلام میں کوئی مبالغہ نہیں ہے۔
-
شب نیمہ شعبان کی عظمت کو مدنظر رکھتے ہوئےاس شب میں جشن منانا جائز ہے: دار الافتاء مصر
حوزہ/ مصر کےدار الافتاء نے سوشل میڈیا پر اپنے فیس بک پیج پر لکھا کہ شب ۱۵ شعبان کی اہمیت اور حرمت و عظمت کو دیکھتے ہوئے مسلمانوں کے لئے اس عظیم رات میں جشن منانا جائز ہے اور کوئی حرج نہیں ہے۔
-
شب نیمہ شعبان کی فضیلت میں شک کرنے والوں کواستاد جامعۃ الازہر کا جواب
حوزہ/ حسن القصبی نے شب نیمہ شعبان کی فضیلت میں شک کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا: شب نیمہ شعبان کی فضیلت کے بارے میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیثیں موجود ہیں۔
-
امام زمانہ(عج) سے میرا عہد
حوزہ/ آج میں آپ سے یہ عہد کرتا ہوں کہ میں حق اللہ اور حق الناس کی پاسداری کرونگا-میں ویسا ہی بننے کی کوشش کرونگا جیسا آپ چاہتے ہیں-
-
۱۵ شعبان کے موقع پر زائرین کے لئے مفت رہائش کا انتظام/ جمکران کے راستے پر دنیا کے 5 براعظموں کے موکب لگائے جائیں گے
حوزہ/ مہدوی کمیونٹی ہیڈکوارٹر (ستاد مردمی اجتماعات مهدوی) کے سکریٹری میثم غفوری نے کہا: ۱۵ شعبان کے موقع پر قم المقدسہ میں 80 غیر ایرانی موکب لگائے جائیں گے اور ایران کے دوسرے صوبوں کے بھی 150 موکب زائرین کی خدمت کریں گے۔
-
امام حسن مجتبیٰؑ کی سیرت قوم کیلئے مشعل راہ مسجد الاقصیٰ میں وحشیانہ تشدد پر مذمت: آغا حسن
حوزہ/ حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ نہ صرف سیرت و کردار میں اپنے نانا رسول اکرم ؐ کے آئینہ دار تھے بلکہ صورت میں بھی سب سے زیادہ مشابہ تھے آپ ؑ عالم اسلام کی مدبر ترین شخصیات میں شمار کئے جاتے ہے شریف النفسی اور کرم و سخاوت میں آپ اپنی مثال آپ تھے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن ولادت امام زمانہ (عج) کا انعقاد
حوزہ/ ولادت با سعادت امام عصر (عج) کے کے موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
دہلی میں متعدد مقامات پر جشن ولادت امام مہدی (عج) کا اہتمام
حوزہ/ طلاب و طالبات لداخ (مقیم دہلی) کی جانب سےدہلی میں کئی مقامات پر جشن ولادت منجی بشریت حضرت امام مہدی (عج) کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصاویر/ مسجد مقدس جمکران میں عظیم الشان جشن امام زمانہ (ع) کا اہتمام
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں شب ۱۵ شعبان کو لاکھوں افراد کی موجودگی میں عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
شب برات اطاعت خداوندی کے ساتھ منائی جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: تصور مہدی ؑ ظہور،قیام کا تعلق اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کےساتھ ہے، تمام مسلمانوں کو مل کر ظلم وجور کے خاتمے اور امام مہدی ؑ کے ظہور اور قیام کے لئے میدان ہموار کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں۔
-
امام وقت کی اطاعت واجب ہے: مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ہم امام زمانہ (عج) کی وجود مبارک کے صدقے میں ہی خدا وند متعال کی نعمتوں سے ہی فیضیاب ہوتے ہیں، لیکن قرآن اور روایات کے نقطہ نظر سے ضروری ہے ہم اہل بیت (ع) کی اطاعت کریں۔
-
15 شعبان کے موقع پر کربلائے معلی 11 ملین زائرین کے استقبال کے لیے تیار
حوزہ/ شہر کربلا 15 شعبان کے موقع پر زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہو جائے گا اور توقع ہے کہ عراق، عرب اور بیرونی ممالک، جیسے ہندوستان اور پاکستان سے 11 ملین سے زیادہ لوگ کربلا میں آئیں گے۔
-
کربلا میں 15 شعبان کی تیاریاں زور و شور سے جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حوزہ/ کربلا معلی میں حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت کے موقع پر جش کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
-
15شعبان کی مناسبت سے ایران میں غیر ارادی جرائم کے 15قیدیوں کی سزا میں چھوٹ کا اعلان
حوزہ / ایران کے صوبہ لرستان میں دیت کمیٹی کے انچارج نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے 15 غیر ارادی جرائم کے قیدیوں کی سزا میں چھوٹ کا اعلان کرتے ہوئے ان کے اپنے گھر والوں کے پاس واپسی کا اعلان کیا ہے۔