حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کمال الدین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
المُنتَظِرُ لِلثّاني عَشَرَ كَالشّاهِرِ سَيفَهُ بَينَ يَدَي رَسولِ اللّه ِ يَذُبُّ عَنهُ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بارہویں امام (حضرت حجت عجل) کا منتظر اس شخص کی طرح ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رکاب میں جہاد کرتا ہوا تلوار سے ان کا دفاع کرے۔
کمال الدین، ص 647
آپ کا تبصرہ