iran news (8)
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانامریکہ کی یکطرفہ جنگ بندی میں توسیع، ایران کا دوٹوک مؤقف اور خطے میں ممکنہ تصادم کی نئی فضا
حوزہ/ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اختتام پر امریکہ کی جانب سے یکطرفہ توسیع نے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی…
-
ایرانجامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم: امریکہ کا فریب بے نقاب، مذاکراتی ٹیم دشمن کی زیادتیوں کے سامنے ڈٹ جائے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک اہم بیان میں امریکہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوکہ دہی اور فریب اس کی سرشت کا حصہ ہے، لہٰذا ایران کی مذاکراتی ٹیم دشمن کی زیادتیوں کے سامنے…
-
حوزہ نیوز | وار بلیٹن:
ایران18 اپریل 2026ء | گزشتہ 24 گھنٹوں کی اہم پیش رفت
حوزہ/ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خطے میں عسکری، سفارتی اور اقتصادی محاذوں پر اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایران کی دفاعی حکمتِ عملی، آبنائے ہرمز کی صورتحال، عالمی ردِّعمل اور توانائی مارکیٹ میں…
-
ایرانشہادتیں؛ امریکہ اور صہیونی حکومت کی شکست کا راستہ مزید ہموار کریں گی: حاج علی اکبری
حوزہ/ ایران میں ائمہ جمعہ کی پالیسی ساز کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدجواد حاج علی اکبری نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ سردار مجید خادمی کی شہادت پر…
-
پاکستان کے اہل سنت عالم دین:
پاکستانایران کے ساتھ کھڑا ہونا ایمان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، مفتی مکرم قادری
حوزہ/ کراچی میں رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی مکرم قادری نے ایران کی حمایت کو دراصل اسلام و ایمان کی حمایت قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیعہ سنی…
-
ایرانقم المقدسہ میں متاثرہ علاقوں کی تعمیرِ نو میں افغان مہاجرین کی جہادی خدمات جاری
حوزہ/ قم المقدسہ میں حالیہ امریکی اور صہیونی حملوں سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرِ نو کے لیے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ اور جہادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں، اور دو ہفتوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود…
-
ایرانمیڈیا کے ذریعے عوامی افکار کو کیسے نشانہ بنایا جاتا ہے؟
حوزہ/ ایک میڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر نے کہا ہے کہ دشمن صرف خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے نہیں، بلکہ فکری رخ بدل کر، ترجیحات تبدیل کرکے اور “میڈیا ببل” پیدا کرکے عوامی ذہن سازی کرتا ہے،…
-
ایرانایران میں محاذِ جنگ پر روانگی کے لیے طلاب و علماء کی رجسٹریشن شروع
حوزہ/ ملک ایران کے حوزاتِ علمیہ سے وابستہ طلاب و علماء کا محاذِ جنگ پر روانگی کے لیے باقاعدہ رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔ یہ اقدام “پویش جان فدا” کے تحت انجام دیا جا رہا ہے۔