-
-
-
تصاویر/ حرم امام رضا(ع) میں عالم اسلام کے مختلف ممالک کے بچوں اور نوجوانوں کا اجتماع
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) میں"مجدد الاسلام" کے عنوان سے دنیا کے مختلف ممالک کے بچوں اور نوجوانوں کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
-
-
تصاویر/ ایران کے شہر خوی میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں طلباء اور علماء خدمت خلق میں مصروف
حوزہ/ مغربی آذربائیجان کے طلباء اور علماء زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔
-
-
-
-
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں قرآن پاک کی توہین کی مذمت میں نمازیوں کا اجتماع
حوزہ/ سویڈن میں کی گئی قرآن پاک کی توہین کی مذمت میں قم میں نماز جمعہ کے بعد نمازیوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
-
-
-
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی اہلیہ کی تشییع جنازہ کے مناظر
تصاویر/ حضرت آیت اللہ جعفر سبحانی کی اہلیہ کی نماز جنازہ علماء اور طلباء کی موجودگی میں قم المقدسہ میں ادا کی گئی۔
-
-
-
-
-
-
تصاویر/ جامعہ ام الکتاب کے زیر اہتمام سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ سالانہ خواتین کانفرنس بمناسبت یوم ولادت با سعادت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا، یوم تکریم مادر/ یوم خواتین اور یوم تاسیس جامعہ ام الکتاب لاہور
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں علوم حدیث پر مبنی خصوصی لائبریری کا افتتاح
حوزہ/ علوم حدیث پر مبنی خصوصی لائبریری کی افتتاحی تقریب میں آیت اللہ استادی، آیت اللہ حسینی بوشہری، حجت الاسلام والمسلمین علوی اور ڈاکٹر صالحی نے خطاب کیا۔
-
تصاویر/ فرانسیسی میگزین کی مذمت میں شہر بروجرد میں زبردست احتجاج
حوزہ/ فرانسیسی میگزین ’’شارلی ہنبڈو‘‘ کے ذریعہ مرجعیت اور رہبر معظم کی شان گستاخی کے خلاف شہر بروجرد کی عوام نے زبردست احتجاج کیا۔
-
-
-
-
-
-