حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: آج سیاست میں ایسی پالیسیوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے جس سے عوام کی خدمت اور عوامی حقوق کے حصول میں مدد ملے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سابق ممبر امن کمیٹی اور بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان علامہ اشفاق وحیدی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے منقعدہ یوتھ پروگرام میں مختلف نوجوانوں سے ملاقات اور ان میں شیلڈز تقسیم کیں۔

ہر وہ سیاست جو دین الٰہی کی تابع ہو، بہترین عبادت ہے، علامہ اشفاق وحیدی

انہوں نے گتفتگو کے دوران کہا: تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا ایک ایجنڈا ہونا چاہئے اور وہ ہے "استحکام اور مضبوط پاکستان"۔

علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: آج کا نوجوان وطنِ عزیز کا مستقبل ہے۔ جس دینی اور دنیاوی رہنمائی ضروری ہے۔

ہر وہ سیاست جو دین الٰہی کی تابع ہو، بہترین عبادت ہے، علامہ اشفاق وحیدی

انہوں نے مزید کہا: ہر مذبب معاشرے کے لیے بہترین انسان سازی کرتا ہے۔ نوجوان نسل کو اسلام کے ساتھ جوڑنا علماء کی ذمہ داری ہے۔

ہر وہ سیاست جو دین الٰہی کی تابع ہو، بہترین عبادت ہے، علامہ اشفاق وحیدی

ہر وہ سیاست جو دین الٰہی کی تابع ہو، بہترین عبادت ہے، علامہ اشفاق وحیدی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha