۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حوزہ نیوز ایجنسی کی ’’اس مہینے کی تصویر‘‘  کا انتخاب کیجیے

حوزہ: براہِ کرم حوزہ نیوز ایجنسی کی تصاویر کے انتخاب کے لیے اپنی پسندیدہ تصویر کا نمبر آراء و تجاویز کے خانے میں درج کریں۔

حوزہ: براہِ کرم حوزہ نیوز ایجنسی کی تصاویر کے انتخاب کے لیے اپنی پسندیدہ تصویر کا نمبر آراء و تجاویز کے خانے میں درج کریں۔ منتخب کی ہوئی تصویر پانچ دنوں کے بعد آپ اس سائٹ پر دیکھ سکیں گے۔

 

تصویر نمبر ۱

مصلیّٰ تہران  میں دعائے عرفہ کی قرائت کا روح پرور منظر

 

تصویر نمبر۲

کاروان ’’زیر سایہ خورشید‘‘ بیرجند میں

 

تصویر نمبر۳

میلادِ امام رضا(ع) کی رات، قم المقدسہ میں حرمِ کریمہ اہل بیتؑ میں جشن و سرور کا منظر

 

تصویر نمبر۴

مدرسہ عالی امام خمینی(رہ) میں پُرفیض دعائے عرفہ کی قرائت کا روح پرور منظر

 

تصویر نمبر۵

دماوند میں آیت اللہ العظمی جوادی آملی کی اقتداء میں نماز عید قربان کی ادائیگی

 

تصویر نمبر ۶

مدرسہ علمیہ خوزستان میں ’’میثاق طلاب‘‘ کورس کا افتتاح

 

تصویر نمبر ۷

مصلیّٰ قم میں دعائے عرفہ کا روح افزا منظر

 

تصویر نمبر ۸

قم میں جشن میلاد امام رضا(ع) کا انعقاد

 

تصویر نمبر ۹

مدرسہ علمیہ خوزستان میں ’’میثاق طلاب‘‘ کورس کا افتتاح

 

تصویر نمبر ۱۰

شہادتِ امام جواد(ع) کی رات قم المقدسہ میں امام زادہ موسی مبرقع کے حرم میں عزاداری اور سوگ کا منظر

 

تصویر نمبر ۱۱

ایران میں خواہران کے مدارس علمیہ کے پرنسپل حضرات کا چوتھا اجلاس اختتام پذیر

 

تصویر نمبر ۱۲

میلادِ امام رضا(ع) کی رات قم المقدسہ میں حرمِ کریمہ اہل بیتؑ میں جشن و سرور کا منظر

 

تصویر شماره ۱۳

جنوبی خراسان میں شہداء کے مزاروں پر ایرانی جنگی قیدیوں نے عطر افشانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

 

تصویر نمبر ۱۴

حال ہی میں دریافت ہونے والے شہداء کا ’’معراجِ شہدائے تہران‘‘ میں استقبال

 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .