۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
مرتضیٰ

حوزہ/آل انڈیا مجلس شیعہ علماء کے زیر اہتمام حوزۃ المرتضیٰ میں بیروز گار انٹرمیڈیٹ و گریجویٹ نوجوانوں کیلئے جاب میلہ کے منعقد کیاگیاہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد: آل انڈیا مجلس شیعہ علماء کے زیر اہتمام 4 اور 5 مارچ کو نور خاں بازار حوضۃ المرتضیٰ میں بیروز گار انٹرمیڈیٹ و گریجویٹ نوجوانوں کیلئے جاب میلہ کے منعقد کیاگیاہے۔ اس جاب میلہ میں قومی و عالمی سطح پر معروف کمپنیوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اوقات کار 10.30صبح تا 12.30 دن ہیں۔

امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اپنے اسناد کی زیراکس کاپیوں کے ساتھ شریک ہوں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 7386251272 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .