۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024
حرم حضرت عباس علمدار

حوزہ/حرم حضرت عباس سے وابستہ قرآن مرکز کے تعاون سے کلاسز شروع کی جارہی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حرم حضرت عباس علمدار کے قرآنی شعبے کے ڈائریکٹر«شیخ جواد النصروای» کا آن لائن قرآنی کورسز کے بارے میں کہنا تھا: گرمیوں میں منعقد ہونے والا قرآنی کورسز عراق اور پوری دنیا میں کورونا کے پیش نظر آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

النصروای کے مطابق کورس میں  ۶ تا ۱۵ سال کے بچے شریک ہوں گے، رجسٹریشن کے فون نمبر جس پر ٹیگرام نصب  ہو اور ایڈریس lkafeel.net/quran/register.php?i=۱ پر فارم پر کرکے نام لکھوایا جاسکتا ہے۔

انکا کہنا تھا: خواہشمند طلباء اگلے منگل تک عراق کے اندر اور بیرون ممالک سے ناموں کا اندراج کرواسکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .