جمعہ 31 جولائی 2020 - 01:48
رہبر انقلاب اسلامی عید قربان کے دن لوگوں سے خطاب کریں گے

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عید قربان کے دن ملت ایران سے براہ راست خطاب کریں گے۔ان کا یہ خطاب ٹی وی چینل سے لائیو نشر ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عید قربان کے دن ٹی وی چینل کے ذریعہ لوگوں سے براہ راست خطاب کریں گے۔

 ان کا یہ خطاب 11:30 (ساڑھے گیارہ بجے) ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ویب سائٹ KHAMENEI.IR سے بھی ان کا یہ خطاب لائیو نشر ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha