جمعہ 21 اگست 2020 - 03:09
آیت اللہ تسخیری کا جسد، حرم حضرت معصومہ (س)  میں سپرد خاک

حوزہ/ آیت اللہ "محمد علی تسخیری" کی میت کو آج جمعرات بوقت عصر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر، آیت اللہ "محمد علی تسخیری" کی میت کو آج جمعرات بوقت عصر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

تمام طبی اصولوں کی رعایت کے ساتھ مرحوم کا جلوس جنازہ نکالا گیا اور آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے مرحوم کے جسد خاکی پر نماز جنازہ ادا کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha