حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پر حملہ کر دیا۔
ہفتے کی شام ہونے والے اس حملے میں کم سے کم دو عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
گزشتہ برسوں سے نواسۂ رسول کے عزاداروں اور ماتمی دستوں پر نائجیریا کی پولیس کے حملوں میں اب تک سیکڑوں عزادار شہید ہو چکے ہیں۔
نائجیریا حکومت کے سیکورٹی اہلکار، اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔
نائجیریا کی فوج نے تیرہ دسمبر دو ہزار پندرہ کو ریاست کادونا کے زاریا شہر کی امامبارگاہ پر حملہ کر کے آیت اللہ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا تھا۔ سعودی عرب نواز نائیجیریا کی سیکورٹی فورسز نے اپنے اس وحشیانہ اور بہیمانہ حملے میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹوں سمیت سیکڑوں مظاہرین کو شہید کر ڈالا تھا۔
![نائجیریا کے عزاداروں پر پولیس کا حملہ نائجیریا کے عزاداروں پر پولیس کا حملہ](https://media.hawzahnews.com/d/2020/08/23/4/1001413.jpg)
حوزہ/حکومت کے سیکورٹی اہلکار، اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
نائیجیریا میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا…
-
بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر 2ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ عائد کیا جائےگا
حوزہ/ سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2 ہزار 665 ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نائجیریا میں امام مہدی (عج) امام بارگاہ کا محاصرہ
حوزہ/عینی شاہدین کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس کے بارہ ٹرکوں نے امام مہدی امام بارگاہ کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔
-
نائیجیریا کی (سی ایس او) جماعت کا اقوام متحدہ سے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ / گذشتہ رات نائیجیریا کے میڈیا کو جاری ایک خط میں ، نائیجیریا کی سب سے بڑی جماعت (سی ایس او ) نے ، اقوام متحدہ سے شیخ ابراہیم زکزاکی کے خلاف غیر قانونی…
-
نائیجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملہ، شیخ زکزاکی کے بھتیجے سمیت 6 عزادار شہید
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما نے ایرانی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ نائیجیریا کے شہر زاریا میں سیکورٹی اہلکاروں نے آج عاشورا کے جلوسوں…
-
نائیجریا میں بوکوحرام، دہشت گردوں اور اغواءکاریاں امریکی تسلط کا نتیجہ ہے۔ نائیجرین انسانی حقوق کمیٹی کے سرگرم رکن
حوزہ/ ڈاکٹر ناصر صافہ شیخ زکزاکی کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ نے بو شہر میں حوزہ نیوز ایجنسی کے خبر نگار سے گفتگو کے دوران امریکہ کے توسط سے ہیروشیما اور ناگاساکی…
-
دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے حوالے سے شدید پریشان ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے سلسلے میں شدید پریشان ہیںانہوں نےکہا کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما…
-
اقوام متحدہ یمنی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم میں ملوث ہے، یمنی وزیر پٹرولیم
حوزہ / کئی دنوں سے ، یمنی اسپتالوں کو ایک حقیقی انسانی تباہی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،جسے ایمرجینسی یونٹوں میں زیر علاج بچوں اور مریضوں کی جان کو خطرہ…
آپ کا تبصرہ