حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
اى اين اے کى رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس کے بارہ ٹرکوں نے امام مہدی امام بارگاہ کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ایک ایسے گورنر کو اس ریاست میں تعینات کیا گیا ہے جو سعودی عرب کا طرفدار اور شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے حوالے سے مشہور ہے۔
نائجیریا کی حکومت نے اس سے قبل 2015 میں صاحب الزمان امام بارگاہ پر حملہ کرکے 2 ہزار سے زائد حسینی عزاداروں کو شہید اور زخمی کردیا تھا ۔ اس کے بعد نائجیریا کی فوج نے زاریا میں بقیۃ اللہ امام بارگاہ پر حملہ کرکے شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو زخمی کرکے گرفتار کرلیا اس حملے میں شیخ زکزکی کی ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہوگئی جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی بھی ختم ہورہی ہے ۔ اس وحشیانہ حملے میں سیکڑوں عزادار شہید اور زخمی ہوگئے شہداء میں شیخ زکزاکی کے بیٹے بھی شامل ہیں۔

حوزہ/عینی شاہدین کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس کے بارہ ٹرکوں نے امام مہدی امام بارگاہ کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔
-
نائجیریا کے عزاداروں پر پولیس کا حملہ
حوزہ/حکومت کے سیکورٹی اہلکار، اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
نائیجیریا میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا…
-
نائیجیریا کی (سی ایس او) جماعت کا اقوام متحدہ سے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ / گذشتہ رات نائیجیریا کے میڈیا کو جاری ایک خط میں ، نائیجیریا کی سب سے بڑی جماعت (سی ایس او ) نے ، اقوام متحدہ سے شیخ ابراہیم زکزاکی کے خلاف غیر قانونی…
-
ولایت مدار اور ولایت پذیر ہونا ناصران امام مھدی (عج) کی اہم ترین صفات ہیں
حوزہ/ اہم ترین صفت ناصران امام کی یہ ہے کہ امام کی خواہش یہ ہے کہ انکے شیعہ گناہوں کو ترک کرتے ہیں تو کیا آپ حاضر ہیں گناہوں کو ترک کرنے کے لئے یہ ایک…
-
عالم تشیع کی سیاست اور ہم(حصہ اول)
حوزہ/ملت تشیع کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے خود مٹ گٸے دبانے والے خود منوں مٹی تلے دب گئے مگر ملت تشیع آج عالمی افق پہ آفتاب کی مانند چمک رہی ہے اور اس…
-
نائیجریا میں بوکوحرام، دہشت گردوں اور اغواءکاریاں امریکی تسلط کا نتیجہ ہے۔ نائیجرین انسانی حقوق کمیٹی کے سرگرم رکن
حوزہ/ ڈاکٹر ناصر صافہ شیخ زکزاکی کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ نے بو شہر میں حوزہ نیوز ایجنسی کے خبر نگار سے گفتگو کے دوران امریکہ کے توسط سے ہیروشیما اور ناگاساکی…
-
گستاخ اہلبیت (ع) عبدالرحمان سلفی کھاریاں سے گرفتار
حوزہ/ آئمہ اطہار کی شان میں گستاخی کرنیوالے ملعون عبدالرحمان سلفی کو پنجاب پولیس نے کھاریاں سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے کھاریاں…
-
اقوام متحدہ یمنی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم میں ملوث ہے، یمنی وزیر پٹرولیم
حوزہ / کئی دنوں سے ، یمنی اسپتالوں کو ایک حقیقی انسانی تباہی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،جسے ایمرجینسی یونٹوں میں زیر علاج بچوں اور مریضوں کی جان کو خطرہ…
آپ کا تبصرہ