۶ بهمن ۱۳۹۹ | Jan 25, 2021
رضوان اصفحانی

حوزه/ حق میں جو جو بھی مومنین و مومنات بالخصوص علماء ذوی الاحترام نے دعاے خیر میں ان یاد فرمایا ہے ہم تمام اراکین ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل ان سب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری مرزا رضوان علی اصفہانی نے کہا کہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب قبلہ صدر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کو خداوند منان بحق چھاردہ معصومین علیہم السلام مزید صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے حق میں جو جو بھی مومنین و مومنات بالخصوص علماء ذوی الاحترام نے دعاے خیر میں ان یاد فرمایا ہے ہم تمام اراکین ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل ان سب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ساٹھ ہی خداوند متعال سے دعاگو ہیں کہ ان جیسے مخلص علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے جب تک کہ انقلاب اسلامی کی لہریں انقلاب امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں جاملیں۔ والسلام علیکم من اتبع الھدیٰ.
 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 12 =