۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل

حوزہ/ مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی (آئی کے ایم ٹی) کرگل اس مصیبت کے اس موقعے پر امام زمانہ عج، مقام معظّم رہبری و مراجع عظام اور بالخصوص اُنکے لواحقین کے خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی (آئی کے ایم ٹی) کرگل چیئرمین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات پورے انسانیت کیلئے ایک نا قابل تلافی فقدان ہے۔ دینی وعصری تعلیم کے میدان میں اُنکی خدمات تاریخی اور انسان ساز ہیں۔جس کیلئے اُنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

تعزیتی پیغام کا مکمل متن اس طرح ہے: 

انا للہ وانا الیہ راجعون

بر صغیر کے نامور عالم دین ،مصلح قوم اور با عمل شخصیت مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات پورے انسانیت کیلئے ایک نا قابل تلافی فقدان ہے۔ دینی وعصری تعلیم کے میدان میں اُنکی خدمات تاریخی اور انسان ساز ہیں۔جس کیلئے اُنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔۔
مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی (آئی کے ایم ٹی) کرگل مصیبت کے اس موقعے پر امام زمانہ عج، مقام معظّم رہبری و مراجع عظام اور بالخصوص اُنکے لواحقین کے خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔۔اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اجر جزیل اور اُنکے لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو۔

چیئرمین

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .