۱۰ اسفند ۱۳۹۹ | Feb 28, 2021
شمع اخلاق حجت الاسلام والمسلمین مولانا مظفر حسین بٹ(کشمیر)زید عزہ

حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جسمیں حوزۂ علمیہ کی برجستہ شخصیات اور اساتیذِ اخلاق حصہ لینگے۔

اسی ضمن میں حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا مظفر حسین بٹ(کشمیر)زید عزہ کا درس اخلاق حوزہ نیوز کی ویب سائٹ سے آن لائن نشر کیا جائے گا۔

اس رپورٹ کے مطابق، درس اخلاق کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد 7 جمادی الثانی بروزجمعرات۱4۴۲بمطابق ۲۱ جنوری ۲۰۲۱ء بوقت ۵عصر[ایرانی وقت] مندرجہ ذیل براہ راست لینک مشاہدہ فرمائیں۔

ur.hawzahnews.com/service/live

حجت الاسلام والمسلمین مولانا مظفر حسین بٹ(کشمیر)زید عزہ کے درس اخلاق کا لینک

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
7 + 3 =