۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
درس اخلاق ۲

حوزہ/موجودہ صورت حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جسمیں حوزۂ علمیہ کی برجستہ شخصیات اور اساتیذِ اخلاق حصہ لینگے۔

اسی ضمن میں حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے حجت الاسلام والمسلمین سید محمد فائزی زید عزہ کا درس اخلاق حوزہ نیوز کی ویب سائٹ سے آن لائن نشر کیا جائے گا۔

درس اخلاق کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد ۱۴جمادی الثانی بروزجمعرات ۱۴۴۲ بمطابق ۲۸جنوری ۲۰۲۱ء بوقت 5 عصر [ایرانی وقت] انڈین: 7pm پاکستان: 6:30 pm مندرجہ ذیل براہ راست لینک سے مشاہدہ فرمائیں۔
https://media.hawzahnews.com/d/2021/01/30/0/1087627.mp4

حجت الاسلام والمسلمین سید محمد فائزی کے درس اخلاق کا براہ راست لینک

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .