حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ لائیو نشریات کربلا کے مختلف مقامات، مشی کے راستے، پانچ اہم داخلی و خارجی سرحدوں اور حرم حضرت سیدالشہداء علیہ السلام سے انجام پا رہی ہیں اور زائرین کو اربعین سے متعلق خبریں زیر نویس (caption, subtitle) کی صورت میں اور میدانی رپورٹرز کی زبانی فراہم کی جا رہی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ یہ براہِ راست نشریات حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ، ایتا، روبیکا ایپلیکیشنز اور آپارات ویڈیو پلیٹ فارم پر درج ذیل ایڈریس سے ملاحظہ کی جا سکتی ہیں:
ویب سائٹ:
ایـتا ایپلیکیشن:
https://www.aparat.com/hawzahnews/live?Eitaafly
ویڈیو پلیٹ فارم "آپارات":









آپ کا تبصرہ