اربعین واک (7)
-
شیخ ابراہیم زکزاکی:
جہانپیروانِ مکتبِ امام حسین (ع) شہادت کو ذلت و تسلیم پر ترجیح دیتے ہیں
حوزہ / شیخ ابراہیم زکزاکی نے شہر سولیجا میں امام حسین علیہ السلام کی اربعین واک کے اختتامی مراسم سے خطاب کرتے ہوئے زیارت اربعین کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا: مکتب امام حسین علیہ السلام کے پیروکار…
-
مذہبیاربعین واک کا حضرت امام مہدی (عجل) کے ظہور کی آمادگی سے تعلق
حوزہ / عاشورا کی ثقافت اور حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی نجات بخش الٰہیات کا گہرا تعلق اربعین کے راستے میں نمایاں ہوتا ہے۔ ایسا راستہ جہاں زائرین بصیرت، اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے…
-
جہاننیجیریا میں محبانِ اہل بیت (ع) کی عظیم الشان اربعین واک کا آغاز
حوزہ / نیجیریا کے شمالی علاقے کانو سے مسلمانوں، محبانِ اہل بیت علیہم السلام اور شیخ ابراہیم زکزاکی حفظہ اللہ کے شاگردوں نے جمعرات 30 جولائی 2026ء کو سالانہ اربعین حسینی واک کا آغاز کر دیا۔
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کے شاگردوں نے نجف سے کربلا تک اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا
حوزہ/ حجۃالاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کے شاگردوں اور پیروکاروں کے ایک قافلے نے آج صبح نجف اشرف کے علاقے ثورۃ العشرین سے کربلائے معلیٰ کی جانب اربعین حسینی کے پیدل سفر کا آغاز کر دیا۔
-
آیتاللہ العظمیٰ جوادی آملی:
علماء و مراجعاربعین واک تحریک عاشورا کے تسلسل اور دوام کی ضامن ہے
حوزہ / آیتاللہ جوادی آملی نے اربعین واک کے معرفتی اور معاشرتی پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے اس عظیم تحریک کو نسلوں میں جنگ کے جذبے، استکبارستیزی اور عدالتطلبی کو برقرار رکھنے کا ذریعہ قرار دیا…
-
مقالات و مضامیناربعین کے روحانی سفر میں اخلاقی اور معنوی طرزِ عمل کی طرف توجہ
حوزہ / اربعین واک ایک روحانی سفر اور معنوی ارتقا کی راہ ہے جس میں جسمانی تھکن کو روحانی بشارت سے بدلنا ضروری ہے۔ حقیقی زائر ادب کا لحاظ، غیبت سے اجتناب، ایثار اور نظم و ضبط کے ذریعہ محض ایک مسافر…
-
جمکران میں بین الاقوامی مبلغین اربعینِ کے اعزاز میں تقریب:
انٹرویوزاربعین واک میں مختلف مقامات پر 13 عالمی زبانوں میں مذہبی سوالات کے جوابات کا اہتمام
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین موسوی زادہ نے اربعین واک کے تیرہ راستوں پر کثیر اللسانی مبلغین کے منصوبے سے زائرین کی خدمت کی خبر دیتے ہوئے کہا: کئی زبانوں پر دسترسی رکھنے والے 600 مبلغین نے عربی،…