۲۷ فروردین ۱۴۰۰ | Apr 16, 2021
ولی الحسن رضوی

حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جسمیں حوزۂ علمیہ کی برجستہ شخصیات اور اساتیذِ اخلاق حصہ لینگے۔

اسی ضمن میں حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ولی الحسن رضوی دامت برکاتہ(ہندوستان) کا بیان بعنوان استقبال ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں حوزہ نیوز کی ویب سائٹ سے آن لائن نشر کیا جائے گا۔

اس رپورٹ کے مطابق، درس اخلاق کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد ۲۵شعبان المعظم بروزجمعرات۱۴۴۲بمطابق ۸ اپریل ۲۰۲۱ء بوقت ۵عصر[ایرانی وقت] مندرجہ ذیل براہ راست لینک سے مشاہدہ فرمائیں۔

ur.hawzahnews.com/service/live

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
3 + 6 =