۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
سید عباس مہدی حسنی

حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے آنلائن درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جسمیں حوزۂ علمیہ کی برجستہ شخصیات اور اساتیذِ اخلاق حصہ لینگے۔

اسی ضمن میں حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید عباس مہدی حسنی زید عزہ(ہندوستان) کا بیان بعنوان ماہ شعبان اور اصلاح نفس حوزہ نیوز کی ویب سائٹ سے آن لائن نشر کیا جائے گا۔

اس رپورٹ کے مطابق، درس اخلاق کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد ۴ شعبان المعظم بروزجمعرات۱۴۴۲بمطابق ۱۸ مارچ ۲۰۲۱ء بوقت ۵عصر[ایرانی وقت] مندرجہ ذیل براہ راست لینک مشاہدہ فرمائیں۔

ur.hawzahnews.com/service/live

حجت الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید عباس مہدی حسنی زید عزہ(ہندوستان) کے بیان کا لینک

حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے" height="1000" src="https://media.hawzahnews.com/d/2021/03/17/4/1119913.jpg" width="1000" />

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .