حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جسمیں حوزۂ علمیہ کی برجستہ شخصیات اور اساتیذِ اخلاق حصہ لینگے۔
اسی ضمن میں حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد میاں عابدی دامت برکاتہ دامت برکاتہ(ہندوستان) کا بیان بعنوان "انہدام جنت البقیع اور ہماری ذمہ داریاں" حوزہ نیوز کی ویب سائٹ سے آن لائن نشر کیا جائے گا۔
حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد میاں عابدی زید عزہ(ہندوستان) کے بیان کو مشاہدہ فرمانے کے لیے یہاں کلک کیجیئے |
اس رپورٹ کے مطابق، درس کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد ۸ شوال المکرم بروزجمعرات۱۴۴۲بمطابق ۲۰ مئی ۲۰۲۱ء بوقت ۵عصر[ایرانی وقت] مندرجہ ذیل براہ راست لینک سے مشاہدہ فرمائیں۔