۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
سید ذاکر حسین جعفری

حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جسمیں حوزۂ علمیہ کی برجستہ شخصیات اور اساتیذِ اخلاق حصہ لیں گے۔

اسی ضمن میں حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ذاکر حسین جعفری دامت برکاتہ(کشمیر) کا بیان بعنوان "موجوده عالمی بحران اور مسلمان" حوزہ نیوز کی ویب سائٹ سے آن لائن نشر کیا جائے گا۔

موجوده عالمی بحران اور مسلمان/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ذاکر حسین جعفری دامت برکاتہ(کشمیر) <a class=حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے" height="1000" src="https://media.hawzahnews.com/d/2021/05/27/4/1153018.jpg" width="1000" />

حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ذاکر حسین جعفری زید عزہ(کشمیر) کے بیان کو مشاہدہ فرمانے کے لیے یہاں کلک کیجیئے

اس رپورٹ کے مطابق، درس کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد ۱۵شوال المکرم بروزجمعرات۱۴۴۲بمطابق ۲۷ مئی ۲۰۲۱ء بوقت ۵عصر[ایرانی وقت] مندرجہ ذیل براہ راست لینک سے مشاہدہ فرمائیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .