۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
علمی نشست اخلاق فاطمی

حوزہ/یہ علمی نشست فقط حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی سائٹ سے براه راست اور دیئے گئے مخصوص وقت پر اور خواتین کے لیے ہی ہے اس لیے اس علمی نشست کی ویڈیو بعد میں سایٹ پر اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ولادت باسعادت فاطمة الزھرا سلام اللہ علیہا  کی مناسبت سے علمی نشست بعنوان اخلاق فاطمی آنلائن منعقد ہے جسے  حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی سائٹ سے براه راست  نشر کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کی مدد سے عالمہ و فاضلہ محترمہ رقیہ حسین شہیدی زید عزھا اس آنلائن علمی نشست سے خطاب فرمائینگی اس لیے بالخصوص خواتین محترم سے گزارش ہے کہ وہ مندرجہ ذیل مہیا کیے گئے لینک کے توسط سے اس علمی نشست کا بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی زندگی کو اخلاق فاطمی سے سجائیں اور سنواریں۔

یاد رہے کہ یہ علمی نشست فقط حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی سائٹ سے براه راست اور دیئے گئے مخصوص وقت پر اور خواتین کے لیے ہی ہے اس لیے اس علمی نشست کی ویڈیو بعد میں سایٹ پر اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔

اس علمی نشست کو آن لائن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والی خواتین ۲۱جمادی الثانی بروزجمعرات ۱۴۴۲ بمطابق ۴ فروری ۲۰۲۱ء بوقت 5 عصر [ایرانی وقت] انڈین: 7pm پاکستان: 6:30 pm مندرجہ ذیل براہ راست لینک سے مشاہدہ فرمائیں۔

https://ur.hawzahnews.com/service/live

براه راست لینک علمی نشست بعنوان اخلاق فاطمی عالمہ و فاضلہ محترمہ رقیہ حسین شہیدی زید عزھا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • سیده شبانه خاتون نقوی IR 16:59 - 2021/02/04
    0 0
    چطوری وارد کلاس بشوم؟؟؟
  • Parveen zehra IR 17:22 - 2021/02/04
    0 0
    Bohot khub