حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قرآن کریم کے سلسلے میں وسیم رضوی کے حالیہ بے بنیاد بیان کے خلاف اس وقت تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا مذمتی بیان اور ہر طرف احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی نے پولز سروے کی شکل میں " آپ کی رائے کیا ہے؟ " کمپین شروع کیا ہے۔
لہذا آپ اس سوال: "وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف اقدامات کا بنیادی مقصد کیا ہے؟" مندرجہ ذیل آپشن کو کلک کر کے اپنی مفید آراء سے دنیا کو آگاہ کریں۔