۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
آپ کی رائے کیا ہے؟

حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی نے پولز سروے کی شکل میں " آپ کی رائے کیا ہے؟ " کمپین شروع کیا ہے۔ لہذا آپ اس سوال: "وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف اقدامات کا بنیادی مقصد کیا ہے؟" مندرجہ ذیل آپشن کو کلک کر کے اپنی مفید آراء سے دنیا کو آگاہ کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قرآن کریم کے سلسلے میں وسیم رضوی کے حالیہ بے بنیاد بیان کے خلاف اس وقت تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا مذمتی بیان اور ہر طرف احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی نے پولز سروے کی شکل میں " آپ کی رائے کیا ہے؟ " کمپین شروع کیا ہے۔

لہذا آپ اس سوال: "وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف اقدامات کا بنیادی مقصد کیا ہے؟" مندرجہ ذیل آپشن کو کلک کر کے اپنی مفید آراء سے دنیا کو آگاہ کریں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • عدیلہ فاطمہ PK 11:19 - 2021/03/17
    0 0
    یہ صرف اور صرف فتنہ پردازی کا ایک نیا ذریعہ آئے دن مسلمانوں کو گمراہ کرنے اور متفرق کرنے کے لیے نئے سے نئے فتنے اٹھائے جاتے ہیں تاکہ وہ کسی مثبت سرگرمی میں مصروف ہونے کی بجائے ان فتنوں میں مشغول رہیں
  • شیخ زین العابدین صدر مجلس علما لیہ لداخ IN 16:17 - 2021/03/20
    0 0
    اسلام کے دشمنون کا سازش ہے کہ مسلمان اپس میں اتحاد نہ ہو ایسے لوگو کو دشمن اسلام اپنا غلام بناتے ہیں اور ایسے لوگوکے ذریعے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کےلے ایسے خبیسانہ حرکت کرنے دیتے ہیں