بدھ 17 مارچ 2021 - 15:40
سپاہ پاسدران پوری طاقت کے ساتھ سرگرم عمل رہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

حوزہ/ رہبر معظم نے پاسداران انقلاب کے نام اپنے ایک پیغام میں کہاکہ پوری طاقت کے ساتھ اپنی بہترین سرگرمیوں کو جاری رکھیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر انفارمیشن بیس کی رپورٹ کے مطابق، مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اور یوم پاسدار کی مناسبت سے سپاہ پاسدران کمانڈر ان چیف کے نام ایک پیغام جاری کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن کچھ اس طرح ہے:

بسمہ تعالی

سب پاسداروں کو میرا سلام کہیے گا، انشاءاللہ خداوند عالم آپ کو کامیاب کرے گا، پوری طاقت کے ساتھ اپنی بہترین سرگرمیوں کو جاری رکھئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha