حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی “کورونا کیئر سنٹر” کے طور پر ریاستی حکومتوں کو استعمال کرنے کے لئے دیئے جانے کا فیصلہ کیا گيا ہے ۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی ہدایت پر ریاستی حج کمیٹیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی “کورونا کیئر سنٹر ” کے طور پر استعمال کرنے دیں اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں لوگوں کی صحت و سلامتی کے لئے ریاستی حکومتوں / انتظامیہ کا بھرپور تعاون کریں۔
![ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع حج ہاوس کو بنایا جائے گا عارضی کورونا کیئر سینٹر،مختار عباس نقوی ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع حج ہاوس کو بنایا جائے گا عارضی کورونا کیئر سینٹر،مختار عباس نقوی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/10/19/4/1032115.jpg)
حوزہ/مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی ہدایت پر ریاستی حج کمیٹیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی “کورونا کیئر سنٹر ” کے طور پر استعمال کرنے دیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حافظ سید محمد سبطین نقوی مرحوم کی ٢٧ویں برسی پر خصوصی تحریر
حوزہ/ رئیس العلماء علامہ حافظ سید محمد سبطینؒ نقوی پاکستان کے مخلص متدین اور جلیل القدر عالم دین تھے۔16 اپریل 1994ء کو اتفاق ہسپتال میں گردے کی تکلیف کی…
-
بھوپال: مختار عباس نقوی سے اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کی اپیل
حوزہ/عارف مسعود نے مختار عباس نقوی سے مطالبہ کیا کہ مدھیہ پردیش کو بھی اقلیتیی کلیان اسکیم کا فنڈ دیا جائے، جس سے اقلیتی طبقے کو فائدہ پہنچ سکے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ حتمی، مختار عباس نقوی/ مرکزی حکومت کا اقدام شرعی قواعد و ضوابط کی پامالی، انجمن شرعی شیعیان کشمیر
حوزہ/ ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا کام سرکاری طور پر شروع ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مستقبل قریب میں متعلقین کے ساتھ…
-
آبادی کنٹرول مشن پر ٹکراؤ ملک و سماج کے مفاد میں نہیں، نقوی
حوزہ/سینئر بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ آبادی کنٹرول مشن پر فرقہ واریت کو ہوا دینے اور سیاسی ٹکراؤ کے حالات پیدا کرنے کی کوشش…
-
اولیاءاللہ کے مزارات امن و محبت کے مراکز ہیں، ان پر حملہ کرنے والوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں، ایم ڈبلیو ایم سندھ
حوزہ/ سندھ حکومت کی جانب سے شدت پسندوں کے ساتھ مفاہمانہ رویہ قومی سلامتی اور ملکی امن کے لیے شدید خطرہ ہے۔سیاسی مفادات کے حصول اور اپنی حکومت بچانے کے…
-
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے سکھر تا کراچی تحفظ عزا لانگ مارچ، ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ سندھ بھر میں چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر پیدل جلوسوں میں شرکت کرنے پر سینکڑوں ایف آئی آرز کاٹی گئیں، اس غیر قانونی اقدام اور پاکستان بھر میں…
آپ کا تبصرہ