حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حجۃ الاسلام و المسلمین جناب مولانا سید علی عابد رضوی کراروی اب ہمارے درمیان نہیں رہے طویل علالت کے بعد لندن میں معبود حقیقی سے جاملے۔ اللہ درجات کو بلند فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
اس موقع پر امام جمعہ میلبورن حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔
انا لله وانا الیه راجعون
رضا بقضاءه و تسليما لأمره
اذا مات العالم ثلم فی الاسلام ثلمة لایسدها شیء الی یوم القیامه
إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم ارحمه واغفر له واجعل قبره روضة من رياض الجنة وارزقه شفاعة محمد واله الطاهرين صلوات الله عليهم أجمعين
حجۃ الاسلام و المسلمین جناب مولانا سید علی عابد رضوی کراروی اب ہمارے درمیان نہیں رہے طویل علالت کے بعد لندن میں معبود حقیقی سے جاملے. اللہ درجات کو بلند فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
بہت افسوس ہوا کریم قبلہ کے درجات بلند کرے جوار اہل بیت ع میں جگہ دے ایک عظیم عالم اور مبلغ کی وفات سے جو خلا ہوا ہے نا قابل تلافی ہے مرحوم کی خدمات تین بر اعظموں پر محیط تھیں میں برادر محترم مولانا محسن صاحب قبلہ کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہوں۔
سید ابوالقاسم رضوی
میلبرن آسٹریلیا