۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
تشیع گلگت بلتستان کے متعلق مستند و معتبر کتاب لکھنے پر ڈاکٹر فرمان شگری کو مبارکباد

حوزہ/ تاریخ تشیع و عوامل گسترش آن در گلگت ب بلتستان" کے عنوان پر مستند و معتبر کتاب لکھنے پر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے کتاب کے مصنف حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر فرمان علی سعیدی شگری کو مبارک باد پیش کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،"تاریخ تشیع و عوامل گسترش آن در گلگت ب بلتستان" کے عنوان پر مستند و معتبر کتاب لکھنے پر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے کتاب کے مصنف حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر فرمان علی سعیدی شگری کو مبارک باد پیش کی گئی۔

اس حوالے سے مختصر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جہاں علماء فورم کے مسولین نے آقای ڈاکٹر فرمان کی حوصلہ افزائی کی۔ مصنف نے اپنی کتاب کا ایک نسخہ قائم مقام صدر حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر بشیر احمد استوری اور جنرل سیکٹری اجمل حسین قاسمی کی خدمت میں ہدیہ پیش کیا۔
 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .