ہفتہ 4 ستمبر 2021 - 16:43
اربعین مارچ ویڈیو:حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبائی حکیم رضوان اللہ تعالی علیہ

حوزہ/ایک ویڈیو منتشر ہوئی ہے جو عراقی عوام کی آپ سے والہانہ محبت کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے زیارت اربعین کی اہمیت و فضیلت کو روشن کرتی ہے ساتھ ہی حضرت ابا عبد اللہ(ع) سے آپ کے والہانہ عشق کا بیّن ثبوت بھی فراہم کرتی ہے۔

حوزہ نیوز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبائی حکیم رضوان اللہ تعالی علیہ کی رحلت پر گزشتہ اربعین آپ کے توسط سے اربعین واک میں آپ کی شرکت کی ایک ویڈیو منتشر ہوئی ہے جو عراقی عوام کی آپ سے والہانہ محبت کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے زیارت اربعین کی اہمیت و فضیلت کو روشن کرتی ہے ساتھ ہی حضرت ابا عبد اللہ(ع) سے آپ کے والہانہ عشق کا بیّن ثبوت بھی فراہم کرتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ آپ کا انتقال سکتۂ قلب کی وجہ سے ہوا، ہارٹ اٹیک اتنا شدید تھا کہ چند منٹ کے اندر ہی آپ اس دار فانی سے کوچ فرماگئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha